Skip to content
  • Sunday, 10 May 2026
  • 6:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کا بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • کم جونگ اُن کو قتل کیا گیا تو فوج دشمن پر جوابی ایٹمی حملہ کرنے کی پابند ہوگی، شمالی کوریا کے آئین میں ترمیم کردی گئی
  • کیا آپ 10 سیکنڈ میں اس تصویر میں کسی جگہ چھپے اخبار کو ڈھونڈ سکتے ہیں؟
  • 11 منزلہ عمارت سے گر کر 4 سالہ بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
  • خطے پر بھارتی اجارہ داری کا خواب چکنا چور
  • ہیٹ اسٹروک سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو لال پیاز کھانا شروع کر دیں
دنیا

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کا بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کا مطالبہ

DAILY MITHAN May 10, 2026 0


امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کا بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار دینے کا مطالبہ

فوٹو: فائل

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے  بھارت میں مذہبی آزادی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی سربراہ ‘وکی ہرٹزلر’  نے ٹرمپ انتظامیہ سے مذہبی آزادی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی پر بھارت کو خصوصی تشویش کا حامل ملک قرار  دینے کا مطالبہ کردیا۔

وکی ہرٹزلر نے معرکہ حق کی کامیابی کی سالگرہ کے روز واشنگٹن میں جیونیوز  سے بات کرتے ہوئےکہا کہ جب بھارت سے تجارت کی بات کی جاتی ہے تو وہاں مسیحیوں اور مسلمانوں پر حملوں کا معاملہ بھی اٹھانا چاہیے اور  مطالبہ کرنا چاہیے کہ بھارت اس معاملے میں بنائے گئے قوانین تبدیل کرے۔

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو بھی مذہبی آزادی ملنی چاہیے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ٹرمپ کا اپنا اوباما اور بائیڈن دور سے موازنہ، تباہ ایرانی جہاز اور ڈرونز کی اے آئی تصاویر پوسٹ کردیں
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
سنگاپور سے نیویارک کی پرواز، دنیا کا طویل ترین فضائی سفر قرار
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
اسرائیلی قابضین نے دفن کی گئی فلسطینی کی میت کو نکال کر دوسرے مقام پر منتقل کرنے پر مجبور کردیا
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
اسرائیل کی جنوبی لبنان میں کارروائیاں تیز، وحشیانہ بمباری سے مزید 24 لبنانی شہید
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
یوکرین تنازع اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، روسی صدر
DAILY MITHAN May 10, 2026
دنیا
معرکۂ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد بھی بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
روس بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایران کو ڈرونز اور دیگر اشیا فراہم کررہا ہے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
امریکی ائیرپورٹ پر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
روس میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی یاد میں فوجی پریڈ کا انعقاد
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
آسڑیلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
ایران نے خلیج فارس میں ’اوشین کوئی‘ نامی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
ایران کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا الزام، ایران نے کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
اسرائیل کی جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، فضائی حملوں میں مزید 31 افراد شہید
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
اعلیٰ درجے کے ماہرین ہنٹا وائرس کا مطالعہ کر رہے ہیں، امید ہے یہ بہت حد تک قابو میں ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دور صدارت میں عالمی رائے عامہ میں امریکا کی ساکھ میں نمایاں کمی
DAILY MITHAN May 9, 2026
دنیا
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
قطر نے امریکا سے افغان مہاجرین کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
یورپ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی، ہسپانوی پولیس نے بحری جہاز سے 30 ٹن کوکین برآمد کرلی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ایران نے امریکی بحری جہازوں پر حملے کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایران کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر
DAILY MITHAN May 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خطے کی کشیدہ صورتحال، قطری وزیراعظم کا شہبازشریف سے چند روز میں دوسرا رابطہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری سمجھنے کی بھارت نے بھاری قیمت چکائی، پاکستانی سفیر برائے امریکا
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کرینگے
DAILY MITHAN May 9, 2026