اسرائیلی قابضین نے فلسطینی خاندان کو دفن کی گئی میت کو واپس نکالنے اور دوسرے مقام پر منتقل کرنے پر مجبور کردیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں پیش آیا۔
اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے “فلسطینیوں کو غیر انسانی سمجھنے” کے ایک وسیع تر رجحان کا حصہ قرار دیا۔
واضح رہے کہ جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں۔


























Leave a Reply