Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 6:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مشرق وسطیٰ جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم

حالیہ پوسٹس

  • یورپی سرمایہ کاری بینک کا پاکستان کیلئے 160 ملین یورو فنانسنگ کا اعلان
  • مالی میں کشیدگی جاری، طوارق باغیوں کا مالی سے روسی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
  • واٹس ایپ کا صارفین کیلئے اپنے انکرپٹڈ کلاؤڈ اسٹوریج کو متعارف کرانے کا فیصلہ
  • ’ہم مدد نہ کرتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے‘، شاہ چارلس کا ٹرمپ پر طنز
  • کیا اس دماغی آزمائش کے دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
Headline تازہ ترین

مشرق وسطیٰ جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم

DAILY MITHAN Apr 29, 2026 0


مشرق وسطیٰ جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم

پاکستان کا جنگ سے پہلے ایک ہفتے کا بل 30 کروڑ ڈالر تھا جو اب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے: شہباز شریف۔ فوٹو فائل

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ میں ہونے والی جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے صدق دل سے کوششیں کیں، ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت کا سلسلہ 21 گھنٹے تک چلا، فریقین کے درمیان سیز فائر جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمان اور روس کا بھی دورہ کیا، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اپنی قیادت سے تفصیلی مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔

ان کا کہنا تھا جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی کاوشوں کو ضرب پہنچائی ہے، اس صورتحال میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے غیر معمولی صورتحال ہے۔

وزیراعظم پاکستا کا کہنا تھا پاکستان کا جنگ سے پہلے ایک ہفتے کا بل 30 کروڑ ڈالر تھا جو اب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں نے معاشی استحکام کی کوششوں پر اثرات مرتب کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ساڑھے 3 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے واپس کیے، معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سعودی عرب کی قیادت کے تعاون کے مشکور ہیں، پبلک ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں میں سبسڈی جاری رکھنے کیلئے صوبوں کیساتھ مشاورت جاری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
یورپی سرمایہ کاری بینک کا پاکستان کیلئے 160 ملین یورو فنانسنگ کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے اپنے انکرپٹڈ کلاؤڈ اسٹوریج کو متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
’ہم مدد نہ کرتے تو آپ فرانسیسی زبان بول رہے ہوتے‘، شاہ چارلس کا ٹرمپ پر طنز
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اس دماغی آزمائش کے دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 دن بعد درج کرلیا گیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
جرمنی کی پاکستان کو کوچنگ ایجوکیشن اور ویمنز فٹبال میں مکمل معاونت کی پیشکش
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ سونا 5500 روپے سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی پہلوان انعام بٹ کو 90 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں شکست، سلور میڈل اسد اللہ کے نام
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل ٹرانسلیٹ میں نئے ٹول کا اضافہ جو انگلش یا دیگر زبانیں بولنے میں مدد فراہم کرے گا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت نے جبری مشقت کے ذریعے تیار کردہ اشیاء کی درآمد پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
مگرمچھوں سے بھرے دریا میں 55 کلومیٹر تک تیر کر عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالا فرد
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
یو اے ای کا اوپیک سے 59 سال بعد اخراج، عالمی توانائی نظام میں دہائیوں بعد آنے والی بڑی تبدیلی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
‘پریتی اسلیے ٹرافی نہ جیت سکیں کیونکہ وہ خود ٹرافی ہیں’، مداح کی ٹوئٹ پر اداکارہ کا جواب وائرل
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
فیکٹری بس کی رکشےکو ٹکر، بورڈ کا پرچہ دینے جانیوالی 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
پابندی کے باوجود پاکستان میں قابلِ استعمال سرنجز کی فروخت کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
نوابشاہ، سکھر، حیدرآباد، لاڑکانہ اور کراچی میں ہزاروں طلبہ کے نتائج تبدیل کیے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
ٹوٹی سڑکیں، دھول مٹی اور تجاوزات کی بھرمار، کراچی کے شہری دہرے عذاب میں مبتلا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
اکشے نے مذاق میں اس قدر خوفزدہ کیا تھا کہ میں نے معافی مانگی: جیکولین
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے نیا قومی فریم ورک منظور
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
پاکستان اس وقت امت مسلمہ کا لیڈر بن چکا ہے: فلسطینی صحافی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات پانی میں بہہ گئے
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانی زیرِ حراست، غیر انسانی سلوک کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026