Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 1:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امارات کا گروپ سے علیحدگی کا اعلان اوپیک کیلئے بڑا دھچکا ہے، برطانوی خبر ایجنسی

حالیہ پوسٹس

  • پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم
  • پینٹاگون شاید ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا، امریکی جریدہ
  • ایل این جی نہ آنے سے پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
  • اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف کرپشن کے مقدمات کی سماعت سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی
  • جدہ میں خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس، خطےکی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
دنیا

امارات کا گروپ سے علیحدگی کا اعلان اوپیک کیلئے بڑا دھچکا ہے، برطانوی خبر ایجنسی

DAILY MITHAN Apr 28, 2026 0


امارات کا گروپ سے علیحدگی کا اعلان اوپیک کیلئے بڑا دھچکا ہے، برطانوی خبر ایجنسی

فوٹو:اے ایف پی

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کا کہنا ہےکہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا  اوپیک اور اوپیک پلس گروپ سے نکلنےکا فیصلہ تیل پیدا کرنے والے ممالک  کےگروپ کے لیے بڑا دھچکا  ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات 60 برسوں سے زیادہ عرصے سے اوپیک کا رکن تھا، ایسے وقت میں جب پہلے ہی ایران جنگ کے باعث عالمی اقتصادیات بدترین حالت میں ہے،  امارات کا نکلنا گروپ کو کمزور کردے گا ۔

رائٹرز کے مطابق  اوپیک عموماً اندرونی اختلافات کے باوجود اتحاد کا تاثر دینے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ تاہم  ایران جنگ کی وجہ سے عالمی توانائی بحران پیدا ہو چکا ہے اور خلیجی ممالک کے درمیان اختلافات بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔ خاص طور پر یو اے ای کا سعودی عرب کے ساتھ اختلاف مزید واضح ہو گیا ہے، جو اوپیک کا اصل رہنما سمجھا جاتا ہے۔

اماراتی وزیر توانائی سہیل محمد المزوری کے مطابق  یہ پالیسی فیصلہ خطے کی توانائی ترجیحات،  تیل پیداوار کی موجودہ  اور مستقبل کی ضرورتوں کو  مدنظر  رکھتے ہوئے انتہائی احتیاط کے ساتھ کیا گیا ہے۔ ہم دنیا بھر میں اپنے صارفین اور شراکت داروں کی بڑھتی ہوئی توانائی ضروریات کو قابل اعتماد اور ذمہ دارانہ انداز میں پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور مزید فراہمی کی خواہش رکھتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق یو اے ای کا یہ قدم مستقبل میں اسے عالمی مارکیٹ میں زیادہ حصہ حاصل کرنے کا موقع دے سکتا ہے کیونکہ جب خلیج کے راستے دوبارہ کھلیں گے تو وہ اپنی مرضی سے تیل کی پیداوار بڑھاسکے گا، کیونکہ اب وہ اوپیک کے کوٹہ سسٹم کا پابند نہیں رہے گا۔

یو اے ای کے اوپیک سے نکلنےکو  ٹرمپ کی فتح کے طور پر دیکھا جائےگا، خبر ایجنسی

رائٹرز نے لکھا ہے کہ یو اے ای کے اوپیک سے نکلنے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے طور پر دیکھا جائےگا،  جو اوپیک پر مہنگا تیل بیچنے کا الزام لگاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہےکہ امریکا اوپیک کے رکن ملکوں کی حفاظت کرتا ہے، بدلے میں اوپیک ممالک تیل کی قیمتیں بڑھا کر ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔

رائٹرز کے مطابق یو اے ای کو ساتھی عرب ملکوں سے شکایت ہےکہ انہوں نے جنگ کے دوران اسے ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے مناسب اقدامات نہیں کیے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
پینٹاگون شاید ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا، امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف کرپشن کے مقدمات کی سماعت سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
جدہ میں خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس، خطےکی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
میری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا: امریکی صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام اور عازمین حج کو سہولت فراہم کرنے پر 6 پاکستانی گرفتار
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
ایران کے پاس زمین کے علاوہ بڑے بحری جہازوں میں بھی تیل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے: ماہرین
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
ایران تنازع امریکا کیلئے نئی سرد جنگ بن چکا ہے: امریکی نیوز ویب سائٹ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے 14 مسافر ہلاک، درجنوں زخمی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس، ایران کے نائب صدر منتخب ہونے پر امریکا سیخ پا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
امریکی فوج نے ایک اور جہاز کو ایرانی بندرگاہ کی طرف جانے سے روک دیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے استقبال کیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
دنیا
فلسطین میں بلدیاتی الیکشن، محمود عباس کے حامیوں نے فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران کے دشمنانہ اقدامات کی تعریف کے الزام میں بحرین نے 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
باغیوں کے حملے کے بعد روسی پیراملٹری فورس ’افریقا کور‘ کا کدال شہر سے انخلا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنےکیلئے کانگریس کی منظوری لینے میں ایک ہفتہ باقی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
جلد بازی نہیں کروں گا، ایران سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں ہرمز کھولنےکا اعلان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیل اور لبنان کے درمیان اس سال امن قائم ہونے کا قوی امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب ایرانی اور انقلابی ہیں، پزشکیان اور قالیباف کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026