Skip to content
  • Friday, 6 March 2026
  • 3:06 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی کی سیشن عدالت نے ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کیخلاف مقدمے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

حالیہ پوسٹس

  • سعودی عرب کا ایران پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کا اعلان، ایران کا اظہارِ تشکر
  • پاکستان کا راستنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ
  • عراقی کرد انتظامیہ نےکردوں کو مسلح کر کے ایران بھیجنے کا الزام مسترد کر دیا
  • کیا یہ کارروائی امریکی مفاد میں تھی؟ ایران پر حملے کے پس منظر میں امریکا میں ایک نئی سیاسی بحث
  • پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا
Headline تازہ ترین

کراچی کی سیشن عدالت نے ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کیخلاف مقدمے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

DAILY MITHAN Mar 5, 2026 0


کراچی کی سیشن عدالت نے ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کیخلاف مقدمے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

فوٹو: فائل 

کراچی کی سیشن عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ، نیتن یاہو، نریندرا مودی اور ہیبت اللہ اخوندزادہ کے خلاف مقدمے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ، بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی اور  اخونزدہ ہیبت اللہ کے خلاف مقدمے کی درخواست ہوئی۔

عدالت نے پولیس رپورٹ اور درخواست گزار وکیل کے دلائل کے بعد فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔

 وکیل درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ ہماری درخواست ہے کہ مقدمہ درج کروایا جائے دوبار تھانے گئے ہماری درخواست کو وصول نہیں کیاگیا۔

جس پر عدالت نے کہا کہ جن کیخلاف آپ کی درخواست ہے کیا وہ پاکستانی اور پاکستان میں موجود ہیں ؟ 

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ اگر پڑوس میں کوئی دہشت گردی ہو تو اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوسکتی ہے۔   پی پی سی کی سیکشن 125 کے تحت یہ سزا کے لائق جرم ہے۔

جس پر عدالت نے سوال کیا کہ مطمئن کریں پاکستان پینل کوڈ کس طرح کسی دوسرے ملک کے شہری پر لاگو ہوسکتی ہے، آپ کی درخواست قابل سماعت نہیں ہے آپ بین الاقومی عدالت انصاف میں جائیں وہاں ایسی استدعا کریں۔

جس پر وکیل درخواست گزار نے کہا کہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں صرف حکومت جاسکتی ہے اس جنگ سے پاکستان کے لاکھوں لوگ پریشان ہیں۔

پولیس کا موقف تھا کہ وکلا غیر ملکی سربراہوں کیخلاف مقدمہ درج کرانا چاہتے ہیں ایسا کوئی ثبوت نہیں غیر ملکی سربراہوں نے ہمارے علاقے میں دہشت گردی کی ہو اس درخواست پر مقدمہ درج نہیں کیا جا سکتا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سعودی عرب کا ایران پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کا اعلان، ایران کا اظہارِ تشکر
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
عراقی کرد انتظامیہ نےکردوں کو مسلح کر کے ایران بھیجنے کا الزام مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
کیا یہ کارروائی امریکی مفاد میں تھی؟ ایران پر حملے کے پس منظر میں امریکا میں ایک نئی سیاسی بحث
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مسلط جنگ نے دنیا کو سیاسی طور پر تین حصوں میں تقسیم کردیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا سعودیہ سے دفاعی معاہدہ ہے، ہم حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہرحد تک جائیں گے: طارق فضل
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فوج نے ارندو سیکٹر میں افغان طالبان کے مرکز کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
خامنہ ای کا بیٹا قبول نہیں،ایران کے نئے رہنما کے انتخاب میں میری شمولیت ضروری ہے، ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ لاپتا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
روس کا پاک افغان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار، معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں میں 1230 افراد شہید، ایرانی حملوں میں 6 امریکی فوجی ہلاک
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے بگرام میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، طالبان رجیم کا ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا: سیکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں ایک ٹن وزنی وارہیڈ لیجانے والے خرمشہر 4 میزائل کا استعمال
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
انزائٹی جیسے عام عارضے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
نیب ترمیمی بل سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر ہیں، عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں،غیرضروری خریداری سےگریز کریں: اوگرا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان میں روزانہ دہی کھانے سے جسم پر مرتب ہونیوالے حیران کن اثرات
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت
DAILY MITHAN Mar 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026