Skip to content
  • Thursday, 5 March 2026
  • 3:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عماد وسیم کی پوسٹ پر سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کا سخت ردعمل

حالیہ پوسٹس

  • جعلی ادویات کی فروخت، ڈرگ کنٹرول بورڈ نے 5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا
  • ایران پر حملہ، نوبیاہتا جوڑے میں سے بیوی آسٹریلیا روانہ، شوہر دوحا میں رہ گیا
  • افغانستان سے صرف ایک توقع ہےکہ وہ پاکستان کےجائز سکیورٹی خدشات حل کرے: وزارت خارجہ
  • آذربائیجان کے نخچیوان ائیرپورٹ پر ایرانی ڈرون حملہ، 2 افراد زخمی
  • بھارت میں رنگ پھینکنے پر خاتون نے اپنے 4 سالہ پوتے پر گرم پانی ڈال دیا
Headline تازہ ترین

عماد وسیم کی پوسٹ پر سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کا سخت ردعمل

DAILY MITHAN Mar 5, 2026 0


بیٹی کی سالگرہ: عماد وسیم کی پوسٹ پر سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کا سخت ردعمل

حال ہی میں عماد وسیم نے اپنی بیٹی عنایہ کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی__فوٹو: اسکرین شاٹ

قومی کرکٹر عماد وسیم کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنی پوسٹ میں تلخ جملوں کا استعمال کیا۔

عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق  نے 6 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد حال ہی میں علیحدگی اختیار کرلی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ثانیہ اشفاق اس وقت اپنے 3 بچوں کی تنہا پرورش کررہی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ بچوں کو ان کے والد کی جانب سے نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

حال ہی میں عماد وسیم نے اپنی بیٹی عنایہ کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری بیٹی کو سالگرہ مبارک، بابا تم سے بہت محبت کرتے ہیں۔

بیٹی کی سالگرہ: عماد وسیم کی پوسٹ پر سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کا سخت ردعمل

فوٹو: اسکرین شاٹ

اس پوسٹ کے جواب میں ثانیہ اشفاق نے بھی اپنی بیٹی کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے  ردِعمل دیا۔

انہوں نے لکھا کہ میری خوبصورت بیٹی کو پانچویں سالگرہ مبارک، تم ایک ایسے بچپن کی حق دار ہو جو محبت، تحفظ اور استحکام سے بھرا ہو، یہ دیکھنا تکلیف دہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بابا تم سے بہت محبت کرتے ہیں جیسے پیغامات دیے جاتے ہیں جب کہ نجی طور پر اداروں کو کہا جارہا ہے کہ بچوں اور ان کی ماں کو بے گھروں کی پناہ گاہ میں بھیج دیا جائے کیونکہ مالی مدد بند کی جا رہی ہے۔

ثانیہ اشفاق نے مزید لکھا کہ بچوں کو صرف سوشل میڈیا پر کہے گئے الفاظ نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں تحفظ، سچائی اور ذمے داری کی ضرورت ہوتی ہے، چاہے کچھ بھی ہو، ماں ہمیشہ تمہاری حفاظت کرے گی اور تمہیں ہر دن محفوظ اور محبت بھرا احساس دلائے گی۔

سوشل میڈیا پر اس معاملے کے بعد صارفین کی بڑی تعداد ثانیہ اشفاق کے حق میں سامنے آگئی جب کہ متعدد صارفین نے ان کی بیٹی عنایہ کو سالگرہ کی مبارک باد دی اور ثانیہ اشفاق کی ہمت کی تعریف کی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
جعلی ادویات کی فروخت، ڈرگ کنٹرول بورڈ نے 5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملہ، نوبیاہتا جوڑے میں سے بیوی آسٹریلیا روانہ، شوہر دوحا میں رہ گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان سے صرف ایک توقع ہےکہ وہ پاکستان کےجائز سکیورٹی خدشات حل کرے: وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
آذربائیجان کے نخچیوان ائیرپورٹ پر ایرانی ڈرون حملہ، 2 افراد زخمی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں رنگ پھینکنے پر خاتون نے اپنے 4 سالہ پوتے پر گرم پانی ڈال دیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایران میں کرد عسکریت پسند گروہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں: ترکیے
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایل این جی درآمد بند، سوئی سدرن کا رمضان میں گیس شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے ضلع سجاول میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناکامی کے باوجود کوچ اور کپتان کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم کو ون ڈے اسکواڈ سے کیوں باہر نکالا؟ محمد یوسف برس پڑے
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں میں مسلح افراد کا کمسن لڑکی پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو بنا کر وائرل کردی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں عید کی شاپنگ کیلئے ٹریفک پلان جاری، کئی سڑکوں پر رکشہ ٹیکسی کا داخلہ بند
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں نیا واٹس ایپ پلس پلان صارفین کیلئے کیوں متعارف کرایا جا رہا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا موجودہ صورتحال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ہفتہ وار جائزہ لینے پر غور
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی معیشت کا ایک ہفتے میں 3 ارب ڈالر کا نقصان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی گلوکار بادشاہ کا ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق مشورہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قیادت میں ہونیوالی جنگوں میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کا ضیاع ہوا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر امریکی حملے کیخلاف احتجاج پر سابق امریکی فوجی کو ہال سے باہر نکال دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سکیورٹی کے پیش نظر مختلف سڑکیں ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026