سکھربیراج پر دروازوں کی تبدیلی کے دوران عارضی بند ٹوٹ گیا۔
ذرائع کے مطابق سکھربیراج پردروازوں کی تبدیلی کےدوران گیٹ نمبر46 اور47 پرقائم عارضی بند ٹوٹ گیا۔
ذرائع کے مطابق عارضی بند ٹوٹنے سے زیر استعمال مشینری کو بھی نقصان پہنچا جب کہ کسی ملازم کے زخمی ہونے کی اطلاع تاحال سامنے نہیں آئیں۔


























Leave a Reply