امریکی حکام نے دعویٰ کیا کہ ایران پر عراقی کردوں نے زمینی حملہ شروع کردیا۔
امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ایک اہلکار نے کہا کہ ایک ہزار عراقی کردوں نے ایران کیخلاف زمینی کارروائی شروع کردی ہے اور ہزاروں کرد سرحد پار کر کے ایرانی علاقوں میں داخل ہورہے ہیں۔
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے بھی کہا تھا کہ امریکی فوج تو ایران کیخلاف باغیوں کو مسلح نہیں کررہی تاہم انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ امریکی حکومت کے دیگر حصے ممکنہ طور پر اس کام میں شریک ہوں۔
دوسری جانب ایرانی خبر ایجنسی نے ایران کے سرحدی صوبوں میں کرد جنگجوؤں کے داخل ہونےکی خبروں کی تردید کردی۔


























Leave a Reply