متعدد مقدمات میں مطلوب کچےکے مزید 3 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔
پولیس حکام کے مطابق سرینڈر کرنے والے ملزمان غازی خان مری، یاسین احمد ناریجو اور حنیف عرف حنفو گوپانگ سب ڈویژن کوٹ ڈجی میں دہشت کی علامت سمجھے جاتے تھے۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے جرائم کی دنیا سے توبہ کر کے اپنے دیگر ساتھیوں کو بھی ہتھیار پھینک کر سرینڈر کرنے کا پیغام دیا ہے۔


























Leave a Reply