Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 4:02 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وہ شخص جس نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کو رسیوں کے بغیر سر کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں
  • بابراعظم نے زبردست بیٹنگ کی، بابر کی وکٹ لینےکیلئے ان کو غلطی پر مجبور کرنا پڑتا ہے، رومان رئیس
  • عالمی بینک کی توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد اضافےکی پیشگوئی
  • امریکی ناکہ بندی سے ایران کی تجارت معطل، چاہ بہار میں 20 سےزائد جہاز پھنس گئے: سینٹکام
  • جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
Headline تازہ ترین

وہ شخص جس نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کو رسیوں کے بغیر سر کرلیا

DAILY MITHAN Jan 26, 2026 0


وہ شخص جس نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کو رسیوں کے بغیر سر کرلیا

یہ وہ عمارت ہے / اسکرین شاٹ

ایک کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کو رسیوں کے بغیر سر کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

تائیوان کی 1667 فٹ بلند تائی پے 101 نامی عمارت کو امریکی کو پیما ایلکس ہونولڈز نے سر کیا۔

40 سالہ ایلکس کی زندگی کا یہ ایک بہت بڑا اسٹنٹ تھا کیونکہ انہوں نے اس عمارت کو رسیوں یا حفاظتی لباس کے بغیر سر کیا تھا۔

انہیں اس عمارت کو سر کرنے میں ڈیڑھ گھنٹے سے کچھ زائد وقت لگا۔

انہوں نے یہ کام ایک اسٹریمنگ سروس کے لائیو اسٹریمنگ پروگرام کے لیے کیا۔

عمارت کے اوپری حصے پر پہنچنے کے بعد انہوں نے کہا کہ ‘یہاں کا نظارہ زبردست ہے، یہاں ہوا بہت زیادہ چل رہی ہے اور مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میں گر جاؤں گا، تو میں نے اپنا توازن بہترین طریقے سے برقرار رکھا’۔

وہ شخص جس نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کو رسیوں کے بغیر سر کرلیا

ایلکس ہونولڈز عمارت کے اوپر چڑھ رہے ہیں / اے ایف پی فوٹو

یہ پہلی بار نہیں جب ایلکس ہونولڈز نے اس طرح کا خطرناک اسٹنٹ کیا۔

اس سے قبل وہ ریکارڈ ٹائم میں Yosemite نیشنل پارک کی ایک چوٹی El captain کو رسیوں کے بغیر سر کرچکے ہیں۔

2022 میں وہ پہلے شخص بنے تھے جنہوں نے گرین لینڈ کی 3750 بلند پہاڑی کو کو سر کیا تھا۔

تائی پے کی عمارت کے اوپر چرھنے کے لیے انہوں نے اس کے ایک مخصوص حصے کو منتخب کیا جہاں پیر جما کر اوپر جانا ممکن تھا۔

یہ عمارت 101 منزلوں پر مشتمل ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بابراعظم نے زبردست بیٹنگ کی، بابر کی وکٹ لینےکیلئے ان کو غلطی پر مجبور کرنا پڑتا ہے، رومان رئیس
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
تازہ ترین
عالمی بینک کی توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد اضافےکی پیشگوئی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ناکہ بندی سے ایران کی تجارت معطل، چاہ بہار میں 20 سےزائد جہاز پھنس گئے: سینٹکام
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ایل این جی نہ آنے سے پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان 25 ہزارخاتون ٹیچرز سے محروم ہوسکتا ہے، طالبان کی خواتین پر پابندیوں پر یونیسیف کا انتباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
انار کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانےکا ریکارڈ برابر کر دیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے عام ترین لاعلاج مرض سے تحفظ فراہم کرنے والا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
حرکت قلب تھم جانے کے 40 گھنٹے بعد ایک شخص کرشماتی طور پر پھر زندہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026