Skip to content
  • Thursday, 4 June 2026
  • 10:42 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وینزویلا میں چینی مفادات کا تحفظ کیا جائےگا: چین

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق
  • قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھروں میں چوریاں کرنیوالے باپ بیٹے گرفتار، کروڑ کا سامان برآمد
  • سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
  • امریکا اور اتحادی ممالک نے جاسوسی کے الزام پر چین کو وارننگ جاری کر دی
  • ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا
تازہ ترین

وینزویلا میں چینی مفادات کا تحفظ کیا جائےگا: چین

DAILY MITHAN Jan 5, 2026 0


وینزویلا میں چینی مفادات کا  تحفظ کیا جائےگا: چین

فوٹو: فائل

چین کا کہنا ہےکہ  وینزویلامیں حالات  میں تبدیلی کے باوجود  تعاون کے فروغ کی خواہش میں کوئی تبدیلی نہیں آئےگی، وینزویلا میں  چینی مفادات کا  قانون کے  ذریعے  تحفظ کیا  جائےگا۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ  امریکا کےطاقت کے استعمال  سے لاطینی  امریکا کے امن کو خطرہ ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے زور دیا ہےکہ  تمام فریقین کو  استحکام کی بحالی کو فروغ  دینا چاہیے۔ بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کےاستعمال کی مخالفت کرتے ہیں۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ  دوسرے ملک کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے  والے غنڈہ گردی کے اقدام کی مخالفت کرتے ہیں۔

دوسری جانب  وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔

وینزویلا میں امریکی کارروائی کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے اور سلامتی کونسل کے اجلاس میں معاملے پر بحث متوقع ہے۔

ادھر عالمی میڈیا کی رپورٹس میں بتایاگیا کہ امریکی حملوں کے بعد وینزویلا کی تیل برآمدات مکمل طور پر مفلوج ہوچکی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ اقتدار کی منتقلی تک امریکا وینزویلا کے معاملات  خود چلائے گا۔

امریکی صدر کاکہنا ہےکہ وینزویلا کے تیل کے ذخائر کو اپنی تحویل میں لیا جائےگا اور امریکی تیل کمپنیاں وینزویلا جائیں گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھروں میں چوریاں کرنیوالے باپ بیٹے گرفتار، کروڑ کا سامان برآمد
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اتحادی ممالک نے جاسوسی کے الزام پر چین کو وارننگ جاری کر دی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
زیارت سے اغواء کیے گئے پولیس آفیسر سمیت 3 افراد بازیاب
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریاست کو سہارا کیسے ملے؟
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان انڈر 18 ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران، ایک لیٹر پیٹرول، ڈیزل 500 روپے میں فروخت ہونے لگا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
امریکی ایوانِ نمائندگان نے ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
ایران کمزور ہوا ہے لیکن وہاں سب کچھ ختم نہیں ہوا، اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹرمپ کے دعوؤں کو مشکوک کر دیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ترکیے میں موجود ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل میکسیکو کے ویزے جاری کر دیےگئے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے زیادتی کیس کے 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج کردیں
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
کسان کارڈ سے پنجاب کےکاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے،کاشتکار اب سر اٹھا کر جیےگا: مریم نواز
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اکثر میچز متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر آل پارٹیز کانفرنس، مہاجرین کی نشستوں پر واضح فیصلہ نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
پیپلزپارٹی اور حكومت كے درمیان بجٹ پر اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیشرفت نہ ہوسكی: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
اسلام آبادہائیکورٹ نے دوسرے ملک سے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے پر پی سی ایل میں نام ڈالنا غیر قانونی قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026