Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 6:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سیف اللہ ابڑو کی پی ٹی آئی سینیٹرز پر تنقید، حکومت سے ملکر کمیٹی چیئرمین شپ چھیننے کا الزام

حالیہ پوسٹس

  • برطانیہ نے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنےکی اجازت دے دی
  • ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ
  • امریکا نے ایران کی 48 اہم شخصیات کو مار دیا، ایرانی ملٹری کمان مکمل ختم ہوگئی: ٹرمپ کا دعویٰ
  • امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوج کے 7 کمانڈر شہید ہوئے: ایرانی خبر ایجنسی
  • ایران میں 1000 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، بیلسٹک میزائل سائٹس پر بھی حملہ کیا: امریکی سینٹرل کمانڈ
تازہ ترین

سیف اللہ ابڑو کی پی ٹی آئی سینیٹرز پر تنقید، حکومت سے ملکر کمیٹی چیئرمین شپ چھیننے کا الزام

DAILY MITHAN Jan 1, 2026 0


سیف اللہ ابڑو کی پی ٹی آئی سینیٹرز پر تنقید، حکومت سے ملکر کمیٹی چیئرمین شپ چھیننے کا الزام

ہمارے بندوں نےحکومتی افراد سے مل کرمجھ سے کمیٹی چیئرمین شپ چھینی، چیئرمین سینیٹ،شیری رحمان،اعظم نذیرتارڑسے مل کرکمیٹی چیئرمین شپ چھینی گئی: سیف اللہ ابڑو__فوٹو: فائل

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے کہ بنیادی نقطہ یہ ہے پی ٹی آئی نے27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کی ہی نہیں، علی ظفرکی لیڈر شپ سے بہتر ہے بندہ ڈی چوک پر جاکر دھرنا دے دے۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ علی ظفر لیڈ کرنے کے قابل ہیں ہی نہیں، عون عباس بپی تو کسی پارلیمانی میٹنگ میں تھا ہی نہیں، عون عباس بپی نظر آتا تو کہتا کہ آؤ کہیں بیٹھتے ہیں کوئی فیصلہ کرتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے وزارت داخلہ کمیٹی کے چیئرمین کے لیے میرا نام دیا تھا۔

سیف اللہ ابڑو نے الزام عائد کیا کہ ہمارے بندوں نے حکومتی افراد سے مل کرمجھ سے کمیٹی چیئرمین شپ چھینی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان اور اعظم نذیرتارڑ سے مل کرکمیٹی چیئرمین شپ چھینی گئی، وہ پہلے ہی پاورکمیٹی میں مجھ سے تنگ تھے لہذا مجھے داخلہ کمیٹی نہ ملنے دی، یہ سب کچھ عون عباس اور علی ظفرکی وجہ سے ہوا کہ حکومت سے مل کرہم سےکمیٹی چھینی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ علی ظفرہمیں احتجاج کا بتائیں گےجو جاکرخود ہی ان کے آفسز میں بیٹھے رہتےہیں، فردوس شمیم نقوی میرے پیچھے پڑے رہےحالانکہ میں زرداری کا مخالف تھا، عون عباس بپی کو پنجاب کا صدر بنایا گیا، وہ 9 مئی کے بعد استعفیٰ دے گیا تھا۔

سیف اللہ ابڑو نے کہا میں نے بدترین حالات کے باوجود پارٹی سے استعفیٰ نہیں دیا،کون سا پارٹی کا رہنما ہے جو استعفیٰ دے کرگیا اور پھر واپس پارٹی میں آگیا، فواد چوہدری،عمران اسماعیل پارٹی میں واپس نہیں آرہے، عون عباس کیسے آگیا، اب بھی فردوس شمیم نقوی کوشش کر رہا ہے کہ اسد عمر پارٹی میں واپس آجائے۔

ان کا مزید کہنا تھا اسد قیصر ہمارا لیڈر ہے،چند دن قبل کہہ رہے تھےکہ سیف اللہ ابڑو نے غداری کی، پرویزخٹک کے ساتھ اسد قیصرخود پریس کانفرنس کرنے کے لیے بیٹھے تھے، اسد قیصرکو ایک سینیٹر ہی پریس کانفرنس کے لیے لائے تھے، وہ سب کچھ جانتے ہیں۔

سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ اسد قیصراورپرویزخٹک کی گیم نہیں ہوئی تھی بلکہ وہ ایک گاڑی میں خود بیٹھ کرگئے، نہ ہی پارٹی نے کوئی لیٹر جاری کیا، نہ ہی مجھے کوئی شوکاز  یا خط ملا ہے، یہ سوشل میڈیا کی پارٹی بن گئی ہے، یہ سوشل میڈیا پر ڈال دیتے ہیں مجھے کچھ نہیں ملا، 10 تاریخ کو ووٹنگ ہوئی، شام کو فردوس شمیم نے کہا ہم نے سینیٹرکو نکال دیا۔

انہوں نے کہا کہ اب فردوس شمیم نقوی سے پوچھا جائے کہ ابڑو کو کہاں کیسے لیٹر لکھا گیا، 63 اے سے متعلق مجھے کوئی خط نہیں ملا نہ ہی اس کی کوئی اطلاع ملی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
برطانیہ نے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنےکی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
امریکا نے ایران کی 48 اہم شخصیات کو مار دیا، ایرانی ملٹری کمان مکمل ختم ہوگئی: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوج کے 7 کمانڈر شہید ہوئے: ایرانی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران میں 1000 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، بیلسٹک میزائل سائٹس پر بھی حملہ کیا: امریکی سینٹرل کمانڈ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران نےکشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادگی ظاہرکردی، عمان کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
صدر زرداری کی ہندو برادری سے ہولی سادگی سے منانےکی اپیل
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ابوظبی میں ایران کے حملے میں جاں بحق پاکستانی شہری کی شناخت ظاہر کردی گئی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی حملےکے بعد ایران نے فیفا ورلڈکپ سے دستبردار ہونےکا عندیہ دے دیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی زندگی پر ایک نظر
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیز نے بھارت کو جیت کیلئے196 رنز کا ہدف دیدیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک 3 امریکی فوجی مارے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش میں ایران کا میزائل حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
امریکا کے اڈے آپ کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خطے کے ممالک کیلئے پیغام
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کا امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، پاکستان کی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 31 پوسٹیں قبضے میں لے لیں گئیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت پر وزیراعظم کااظہار افسوس، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا و اسرائیل کو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا: ایران
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026