تازہ ترین
آواز بلند نہ کرتے تو پیٹرول فی لیٹر 500 سے زائد ہو جاتا، حافظ نعیم الرحمانہمارا تو خون بہایا جاتا ہے ہم کسی کا خون نہیں بہاتے، بلاول بھٹوبابر اعظم امارتی لیگ میں نئے تنازع میں پھنس گئےنادرا نے شہریوں کی بڑی مشکل حل کر دی، یونین کونسل میں اہم سہولت کا آغازوزیر اعلیٰ سندھ کا لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے بڑا اعلاننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینکراچی : ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کا واقعہ :ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی ایسٹ عہدوں سے فارغامریکی فوج تھک گئی ہے، آبنائے ہرمز ناکہ بندی جلد ختم ہو جائے گی، ایرانآواز بلند نہ کرتے تو پیٹرول فی لیٹر 500 سے زائد ہو جاتا، حافظ نعیم الرحمانہمارا تو خون بہایا جاتا ہے ہم کسی کا خون نہیں بہاتے، بلاول بھٹوبابر اعظم امارتی لیگ میں نئے تنازع میں پھنس گئےنادرا نے شہریوں کی بڑی مشکل حل کر دی، یونین کونسل میں اہم سہولت کا آغازوزیر اعلیٰ سندھ کا لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے بڑا اعلاننوڈلز کھانے سے 20 سالہ لڑکی کی موت کے واقعے کا ڈراپ سینکراچی : ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کا واقعہ :ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی ایسٹ عہدوں سے فارغامریکی فوج تھک گئی ہے، آبنائے ہرمز ناکہ بندی جلد ختم ہو جائے گی، ایران
کھیل

بین اسٹوکس نے بھی آکشن کے لیے نام درج کروا دیا

لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے 2027 کے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) آکشن کے لیے اپنا نام درج کروا دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بین اسٹوکس ان 30 کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی بنیادی قیمت (بیس پرائس) سب سے زیادہ یعنی دو کروڑ بھارتی روپے مقرر کی ہے۔

2025 کی میگا نیلامی سے قبل متعارف کروائے گئے قوانین کے تحت وہ کھلاڑی جو پہلے آئی پی ایل کھیل چکے ہوں لیکن میگا نیلامی میں اپنا نام درج نہ کروائیں، انہیں اگلی منی نیلامی میں شرکت کی اجازت نہیں ہوتی۔ اسی قانون کے باعث اسٹوکس 2027 کی نیلامی تک اپنا نام درج کروانے کے اہل نہیں تھے۔

رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل 2027 کی نیلامی 16 دسمبر کو گوا میں منعقد ہونے کا شیڈول ہے۔

پاک بھارت میچز میں کھلاڑیوں کا رویہ شرمناک ہے، ہربھجن سنگھ

اسٹوکس 2025 کی میگا نیلامی میں شامل نہ ہونے والے نمایاں کھلاڑیوں میں شامل تھے، انہوں نے اس وقت انگلینڈ کے لیے اپنے بین الاقوامی کیریئر کو طویل عرصے تک جاری رکھنے پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

Source: پاکستان