Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 10:09 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘ہم اسےکیس نمبر10میں لےلیں گے’، شاہزیب خانزادہ بھی شہزاد رائےکے نئےگانے ’لیٹ ہوگئے‘ کے معترف

حالیہ پوسٹس

  • جنگ بندی کے باوجود صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں عام فلسطینیوں کا قتل معمول بن گیا
  • سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع
  • آئندہ مالی سال کیلئے پبلک سیکٹر ڈيولپمنٹ کی مد میں 1126 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
  • ٹرمپ انتظامیہ کے امیگرینٹس کو ملازمتوں، ہیلتھ کئیر سے دورکرنےکے منصوبے پر عمل شروع
  • تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق
Headline تازہ ترین

‘ہم اسےکیس نمبر10میں لےلیں گے’، شاہزیب خانزادہ بھی شہزاد رائےکے نئےگانے ’لیٹ ہوگئے‘ کے معترف

DAILY MITHAN Jan 29, 2026 0


ہم اسےکیس نمبر10میں لےلیں گے، شاہزیب خانزادہ بھی شہزاد رائےکے نئےگانے ’لیٹ ہوگئے‘ کے معترف

فوٹو: اسکرین شاٹ

معروف پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائےکے ملک کے تعلیمی نظام اور بچوں پر تعلیم کے دباؤ  سے متعلق  نئےگانے ’لیٹ ہوگئے‘ کو  جہاں خوب پزیرائی مل رہی ہے وہیں جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے بھی سراہا ہے۔

شہزاد رائے کا گانا ’لیٹ ہوگئے‘ اس وقت خاصہ مقبول ہو رہا ہے، اس گانے میں اسکولوں میں بچوں کے داخلوں سے لے کر ان کی پیشہ ورانہ زندگی کے انتخاب سے متعلق معاشرتی رویوں کی عکاسی کی گئی ہے۔گانے میں شہزاد رائے نے ملک کے تعلیمی نظام کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور یہ مسئلہ اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہمارا تعلیمی نظام بچوں کو تعلیم کے بجائے ان پر حد سے زیادہ دباؤ کا باعث بن رہا ہے۔

شہزاد رائے نےگانے میں بچوں کو تعلیم دلانے کے لیے والدین کی مشکلات، اسکول اور گھر میں الگ الگ زبان بولنے سے بچوں کو درپیش الجھن اور ٹیوشن کے معاملے کو بھی اٹھایا ہے۔

جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی کے افراد اس گیت کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں وہیں جیو نیوز کے اینکر پرسن اور حال ہی میں جیو ٹیلی ویژن کی مقبول ہونے والی سیریز کیس نمبر 9 کے مصنف شاہزیب خانزادہ بھی معاشرتی مسائل کو اُجاگر کرنے کےلیے شہزاد رائے کی تخلیقی صلاحیت کے معترف نظر آئے اور انہوں نے یہ گانا کیس نمبر 10 کیلئے مانگ لیا، جس پر شہزاد رائے رضامند بھی ہوگئے۔ 

انسٹاگرام اسٹوری پر شاہزیب خانزادہ  نے شہزاد رائے کے گیت کا اسکرین شاٹ شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’یہی وجہ ہےکہ ہر کوئی شہزاد رائے کو پسند کرتا ہے۔ کیا گانا ہے، کیا پیغام ہے۔‘

اس پیغام کو شہزاد رائے نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا اور ساتھ میں یہ لکھا کہ  ’یہ کیس نمبر 10 ہے، آپ لیٹ ہوگئے۔‘ جس کے جواب میں شاہزیب خانزادہ نے شہزاد رائے کے نئے پیغام کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہم اس گانے کو کیس نمبر 10 میں لے لیں گے۔‘

بات یہیں ختم نہیں ہوئی، بلکہ اسکرین شاٹ میں مزید اضافہ ہوا اور شہزاد رائے نے شاہزیب خانزادہ کے اسکرین شاٹ کو انسٹا اسٹوری کا حصہ بنایا اور گانے کی پیشکش کرتے ہوئے تحریر کیا کہ ’سر یہ گانا آپ کا ہوا‘، جس کے بعد شاہزیب خانزادہ نے اسی اسکرین شاٹ کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے یہ پیشکش کی کہ ’اور کیس نمبر 10 آپ کا‘۔

ہم اسےکیس نمبر10میں لےلیں گے، شاہزیب خانزادہ بھی شہزاد رائےکے نئےگانے ’لیٹ ہوگئے‘ کے معترف



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کیلئے پبلک سیکٹر ڈيولپمنٹ کی مد میں 1126 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کے امیگرینٹس کو ملازمتوں، ہیلتھ کئیر سے دورکرنےکے منصوبے پر عمل شروع
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس جی کی فتح پر پیرس میں جلاؤ گھیراؤ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 400 افراد گرفتار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
سالانہ طویل چھٹیوں کے مقابلے ہر 2 ماہ بعد مختصر چھٹیاں لینا ذہنی صحت کیلئے زیادہ مفید: تحقیق
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی عدالت کا اداکارہ جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
آج کا معاملہ سکیورٹی کی وجہ سے ہوا، اسد قیصرکو روکنا ہوتا تو اور بھی بہت طریقے تھے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
میانوالی میں شر پسندوں کا ایک بار پھر گرین بس پر پتھراؤ، شیشہ ٹوٹ گیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہوگی اچھی ہوگی: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی کاشفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنانےکیلئے چیف جسٹس سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کو خط
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتےکےکاٹنے سے متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ائیرپورٹ کے باہر ناکے سے بدترین ٹریفک جام، اسد قیصر اور سعد رفیق سمیت مسافروں کی پرواز مس ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی، نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026