Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 11:14 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کامسیٹس یونیورسٹی کا اہم سنگ میل، ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی چند سیکنڈ میں تصدیق ممکن

حالیہ پوسٹس

  • سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
  • فیفا اور اے ایف سی کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئین میں فوری ترمیم پر زور
  • اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
  • مکہ میں مناسک حج کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر ایمرجنسی سروس نے 9 منٹ میں حاجی کی جان بچالی
  • روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
Headline تازہ ترین

کامسیٹس یونیورسٹی کا اہم سنگ میل، ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی چند سیکنڈ میں تصدیق ممکن

DAILY MITHAN Mar 12, 2026 0


کامسیٹس یونیورسٹی کا اہم سنگ میل، ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی چند سیکنڈ میں تصدیق ممکن

نئے نظام کے تحت ڈگری یا ٹرانسکرپٹ پر موجود QR کوڈ کو اسکین کر کے آجر، جامعات اور دیگر ادارے چند سیکنڈ میں اس دستاویز کی تصدیق کر سکیں گے۔ 

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر، پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر کی قیادت میں یونیورسٹی نے ڈیجیٹل گورننس کے میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

یونیورسٹی نے اپنے گریجویٹس کو جاری کیے جانے والے تمام ٹرانسکرپٹس اور ڈگریوں کو QR کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے دنیا میں کہیں سے بھی ان کی فوری تصدیق ممکن ہوگی۔

یہ اقدام ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر راحیل کے ڈیجیٹل گورننس وژن کا حصہ ہے، جس کا مقصد یونیورسٹی کے تعلیمی اور انتظامی نظام کو جدید ٹیکنالوجی کے مطابق بنانا اور عالمی معیار کی شفافیت کو فروغ دینا ہے۔

نئے نظام کے تحت ڈگری یا ٹرانسکرپٹ پر موجود QR کوڈ کو اسکین کر کے آجر، جامعات اور دیگر ادارے چند سیکنڈ میں اس دستاویز کی تصدیق کر سکیں گے۔ اس اقدام سے نہ صرف اسناد کی جانچ پڑتال کے عمل میں تیزی آئے گی بلکہ جعلی دستاویزات کے امکانات بھی کم ہوں گے۔

یہ اقدام سے یونیورسٹی کے گریجویٹس کے لیے عالمی سطح پر ملازمت اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع حاصل کرنے میں آسانی پیدا کرے گا اور ان کی تعلیمی اسناد کی بین الاقوامی ساکھ کو مزید مضبوط بنائے گا۔

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے میڈیا کوآرڈینیٹر سردار نصیر نے کہا کہ یونیورسٹی بہت جلد پاکستان کی ڈیجیٹل یونیورسٹی بننے جا رہی ہے، اب تمام دفتری کارروائیاں ڈیجیٹل گورننس کے ذریعے کی جا رہی ہیں۔

Electric Filing System کے ذریعے تمام شعبہ جات کام کر رہے ہیں، جس سے ناصرف کاغذ کی بچت ہوگی بلکہ ماحول پر بھی اچھا اثر پڑے گا اور مالی وسائل کی بچت بھی ہوگی۔ 

ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر راحیل کی قیادت میں یونیورسٹی میں ڈیجیٹل اصلاحات، شفافیت اور طلبہ دوست اقدامات کو فروغ مل رہا ہے، اور QR کوڈ پر مبنی تصدیقی نظام اسی سلسلے کی ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فیفا اور اے ایف سی کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئین میں فوری ترمیم پر زور
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کوئی فاروڈ بلاک نہیں، اگر کوئی ایک بھی ایسی حرکت کرے گا تو کے پی کی زمین اس پر تنگ کر دی جائے گی: شفیع جان
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ کیلے کو کس نمبر کے دھاگے سے باندھا ہوا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا جبری شٹ ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور:کینال روڈ کے ریلوے پھاٹک پر مامور ملازم ڈیوٹی سے غائب، ڈرائیورکھلے پھاٹک سے ہی مال گاڑی گزار کرلےگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں ایک اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے قریب مبینہ قبضے اور متنازع تعمیرات کے معاملے میں نئے سوالات نے جنم لے لیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے ایم سی کی پراپرٹی تھی اور رہیگی، ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا کے اوپر شہابیہ پھٹنے سے 300 ٹن بارود کے برابر توانائی کا اخراج
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت کا شکار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے عوام ایم کیو ایم کی لسانی سیاست کا جنازہ نکال چکے، ترجمان سندھ حکومت کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026