Skip to content
  • Tuesday, 2 June 2026
  • 11:24 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستانی شہری ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

حالیہ پوسٹس

  • شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر چالان، موٹرسائیکلز،کمرشل گاڑیوں کو تیسرے اور چوتھے ٹریک پر چلنے کی ہدایت
  • کچے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 6 بچےجاں بحق
  • موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمین کی تقرری پر اختلافات سامنے آگئے
  • گھریلو ملازمہ مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد اسقاط حمل کے دوران جاں بحق
  • آئیووا ایک شخص نے فائرنگ کرکے خاندان کے 6 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی
کاروبار

پاکستانی شہری ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

DAILY MITHAN Apr 3, 2026 0


پاکستانی شہری ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول قیمت میں 46 فیصد ٹیکس و منافع جات شامل ہے۔ فوٹو فائل

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر پاکستانی عوام کی جانب سے دیے جانے والے ٹیکس کی تفصیل سامنے آ گئی۔

وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول قیمت میں 46 فیصد ٹیکس و منافع جات شامل ہے، ایک لیٹر پیٹرول پر شہری 211 روپے 26 پیسے صرف ٹیکس ادا کرتے ہیں، پیٹرول کی ایکس ریفائنری پرائس 247 روپے 15پیسے ہے۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ایک لیٹر ڈیزل پر شہری 59 روپے 12 پیسے ٹیکس ادا کرتے ہیں، ڈیزل کی ایکس ریفائنری پرائس461 روپے 23 پیسے ہے۔

وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق فی لیٹر پیٹرول قیمت میں 24 روپے 12 پیسے کسٹم ڈیوٹی اور 7 روپے 52 پیسے ان لینڈفریٹ مارجن بھی بھی شامل ہے۔ ایک لیٹر پیٹرول آئل پر مارکیٹنگ کمپنی کا 7 روپے87 پیسےمنافع شامل ہے۔

دستاویزات کے مطابق فی لیٹر پیٹرول قیمت میں 8 روپے 64 پیسے پمپ ڈیلرز کا کمیشن بھی ہے۔

ایک لیٹر پیٹرول قیمت میں 160 روپے 61 پیسے کی لیوی عائد ہے، فی لیٹر پٹرول قیمت میں 2 روپے 50 پیسےکلائمیٹ سپورٹ لیوی کے بھی شامل ہیں۔

ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 11.36 فیصد ٹیکس اور منافع جات شامل ہے، ایک لیٹر ڈیزل قیمت میں 59 روپے 12 پیسے کے ٹیکس اور منافع جات شامل ہیں۔

ڈیزل کی ایکس ریفائنری پرائس 461 روپے 23 پیسے فی لیٹر ہے، ایک لیٹر ڈیزل پر 35روپے 74پیسےکسٹم ڈیوٹی ہے جبکہ ایک لیٹر ڈیزل قیمت میں 4 روپے 37 پیسے ان لینڈ فریٹ مارجن شامل ہے۔ فی لیٹر ڈیزل قیمت میں7روپے87پیسےآئل مارکیٹنگ کمپنی کامنافع شامل ہیں۔

ایک لیٹر ڈیزل قیمت میں 8 روپے 64 پیسے پیٹرول پمپ ڈیلرز کا کمیشن اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی عائد ہے جبکہ

ڈیزل پر لیوی صفر ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
امریکا ایران محدود جھڑپیں، عالمی منڈی میں افراتفری، تیل 8 فیصد مہنگا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف پروگرام کے باعث ملکی ترقیاتی بجٹ متاثر، فنڈز کے استعمال میں بڑی کمی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
40 کھرب سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ، 4 فیصد شرح نمو اور 8.2 فیصد مہنگائی کا ہدف تجویز
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف کی حکومت کو جی ایس ٹی بڑھاکر19 فیصد کرنیکی تجویز، سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 31, 2026
کاروبار
ایف بی آر کو محصولات کی وصولی میں 868 ارب روپے کمی کا سامنا
DAILY MITHAN May 31, 2026
کاروبار
آلو، ٹماٹر، پیاز اور انڈوں سمیت بنیادی غذائی اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
کاروبار
ایران امریکا معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN May 29, 2026
کاروبار
پاکستان ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت، عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
کاروبار
نوید قمر نے بجٹ تیاریوں اور معاشی اصلاحات پر حکومتی کارکردگی تشویشناک قرار دیدی
DAILY MITHAN May 26, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟
DAILY MITHAN May 25, 2026
کاروبار
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN May 23, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
کاروبار
ملک میں ایل این جی کی قیمتوں میں28 فیصد تک اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
کاروبار
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
کاروبار
بجٹ مذاکرات کیلئے پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کا دورہ مکمل ہوگیا
DAILY MITHAN May 21, 2026
کاروبار
ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
کاروبار
ٹرمپ کا ایران پر حملہ ملتوی کرنیکا اعلان، پاکستان اسٹاک میں بزردست تیزی، 2000 سے زائد پوائنٹس کااضافہ
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jun 1, 2026