Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 1:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نئی دہلی میں قاتل حسینہ کو خطاب کی اجازت دینابنگلادیشی عوام کی توہین ہے، بنگلادیشی وزارت خارجہ

حالیہ پوسٹس

  • پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم
  • پینٹاگون شاید ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا، امریکی جریدہ
  • ایل این جی نہ آنے سے پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
  • اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف کرپشن کے مقدمات کی سماعت سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی
  • جدہ میں خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس، خطےکی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
تازہ ترین

نئی دہلی میں قاتل حسینہ کو خطاب کی اجازت دینابنگلادیشی عوام کی توہین ہے، بنگلادیشی وزارت خارجہ

DAILY MITHAN Jan 25, 2026 0


نئی دہلی میں قاتل حسینہ کو خطاب کی اجازت دینابنگلادیشی عوام کی توہین ہے، بنگلادیشی وزارت خارجہ

فوٹو: فائل

بنگلادیش نے بھارت سے احتجاج کرتے  ہوئے افسوس کا  اظہار کیا ہےکہ  انسانیت کے خلاف جرائم  میں بین الاقوامی جرائم ٹربیونل سے سزا یافتہ  مفرور  شیخ حسینہ کو نئی دہلی میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کی اجازت  دی گئی۔

خیال رہےکہ بنگلا دیش میں سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بھارت فرار ہونےکے بعد 12 فروری کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔

23 جنوری کو حسینہ واجد نے نئی دہلی میں ایک تقریب سے بنگلادیش میں اپنے حامیوں سے آن لائن خطاب کیا۔

ایک بیان میں بنگلادیشی وزات خارجہ کا کہنا تھا کہ حسینہ نے کھلے عام بنگلا دیش کی حکومت کو ہٹانےکا مطالبہ کیا اور اپنے پارٹی وفاداروں اور عام عوام کو کھلم کھلا اشتعال دلایا کہ وہ بنگلا دیش میں ہونے  والے آئندہ عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کے لیے دہشت گردی کی کارروائیاں کریں۔

بنگلادیشی وزات خارجہ کا کہنا تھا کہ  عوامی لیگ کی قیادت کی جانب سے بے لگام اشتعال انگیزی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ عبوری حکومت کو اس کی سرگرمیوں پر پابندی کیوں لگانی پڑی۔

بیان میں خبردار کیا گیا کہ الیکشن کی تیاریوں اور  پولنگ والے دن تشدد اور دہشت گردی کے واقعات کا ذمہ دار یہ ‘جتھہ’ ہوگا، اس کی مذموم سازشوں کو ناکام بنانےکے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں گے۔

بنگلادیشی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اس بات پر انہیں حیرانی اور سخت مایوسی ہوئی ہےکہ بھارت نے مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو نئی دہلی میں عوامی خطاب کرنے کی اجازت دی، یہ عمل واضح طور پر بنگلا دیش میں جمہوری منتقلی، امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈالتا ہے۔ بھارتی دارالحکومت میں اس تقریب کے انعقاد کی اجازت دینا اور  قاتل حسینہ کو کھلے عام نفرت انگیز تقریر کرنے دینا بنگلا دیش کے عوام اور حکومت کی صریح توہین ہے۔

بیان میں  کہا گیا کہ بنگلا دیش اس بات پر سخت مایوس ہےکہ بارہا درخواستوں کے باوجود بھارت دوطرفہ حوالگی کے معاہدے کے تحت  حسینہ کو بنگلا دیش کے حوالے کرنےکی اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے میں تساہل سے کام لے رہا ہے اور دوسری طرف انہیں اپنی سرزمین سے ایسے اشتعال انگیز بیانات دینے کی اجازت بھی دی گئی۔

 بنگلادیشی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ بنگلا دیش اور بھارت کے مستقبل کے تعلقات کے حوالے سے ایک خطرناک مثال ہے اور اس سے بنگلا دیش کی مستقبل کی منتخب قیادت کی جانب سے باہمی طور پر سودمند دوطرفہ تعلقات کو استوار کرنے اور آگے بڑھانے کی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ایل این جی نہ آنے سے پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان 25 ہزارخاتون ٹیچرز سے محروم ہوسکتا ہے، طالبان کی خواتین پر پابندیوں پر یونیسیف کا انتباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
انار کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانےکا ریکارڈ برابر کر دیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے عام ترین لاعلاج مرض سے تحفظ فراہم کرنے والا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
حرکت قلب تھم جانے کے 40 گھنٹے بعد ایک شخص کرشماتی طور پر پھر زندہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے تیسری جنگ عظیم روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی سے بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026