Skip to content
  • Tuesday, 12 May 2026
  • 12:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • محمود خان اچکزئی سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات، اپوزیشن جماعتوں کے باہمی تعاون پر مشاورت

حالیہ پوسٹس

  • صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
  • بلاول سے صدر پیپلز لائرز فورم سندھ کی ملاقات، وکلاء برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال
  • محمود خان اچکزئی سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات، اپوزیشن جماعتوں کے باہمی تعاون پر مشاورت
  • امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ
  • راولپنڈی میں15 دن کیلئے دفعہ 144نافذ، اڈیالہ جیل اور اطراف کاعلاقہ ریڈ زون قرار
تازہ ترین

محمود خان اچکزئی سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات، اپوزیشن جماعتوں کے باہمی تعاون پر مشاورت

DAILY MITHAN May 11, 2026 0


محمود خان اچکزئی سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات، اپوزیشن جماعتوں کے باہمی تعاون پر مشاورت

فوٹو: محمود خان اچکزئی فیس بک آفیشل

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد  حزب اختلاف  محمود خان  اچکزئی  سے  جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی  اور  ملک کی مجموعی  سیاسی صورتحال  اور  پارلیمانی امور  پر  بات چیت کی۔

مولانا فضل الرحمان کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر ہوئی ملاقات میں  دونوں رہنماؤں نے  ملک میں جاری  سیاسی کشیدگی پربات چیت کی، پارلیمانی معاملات  اور اپوزیشن جماعتوں کے باہمی تعاون کے حوالے سے مختلف امورپر مشاورت بھی کی۔

دونوں رہنماؤں نے  قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کی کارروائی، حکومتی طرزعمل  اور اپوزیشن کی حکمت عملی پربھی گفتگو کی، اس دوران  پارلیمان کے عوامی مسائل کے حل اور جمہوری استحکام کے لیے  مؤثرکردار  ادا کرنے پر زور دیا گیا، دونوں رہنماؤں نے اپوزیشن جماعتوں کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  اس وقت آئین کو  بگاڑا جا رہا ہے، یہ جو کر رہے ہیں درست نہیں۔

دوسری جانب ایوان میں خطاب کرتے ہوئے   اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم عوام کے ووٹوں سے ایوان میں آئے ہیں، عوام کی اکثریت غربت کی شرح سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، ہمیں مجبوراً مہنگائی کے خلاف احتجاج کے لیے اٹھنا ہوگا،  ایوان میں مہنگائی، خارجہ پالیسی اور  دہشت گردی پر بحث کرائیں۔

محمود خان  اچکزئی نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پرپابندی رہی تویہ گلہ نہ کریں کہ ہم سے پارلیمنٹ نہیں چل رہی، اگر درجہ حرارت کم کریں گے تو تعاون کریں گے، ٹمپریچر کم نہیں کریں گے تو دما دم مست قلندر  ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بلاول سے صدر پیپلز لائرز فورم سندھ کی ملاقات، وکلاء برادری کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
راولپنڈی میں15 دن کیلئے دفعہ 144نافذ، اڈیالہ جیل اور اطراف کاعلاقہ ریڈ زون قرار
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان بنوں پولیس چوکی پر ہوئے حملےکے جواب میں فیصلہ کن کارروائی کرسکتا ہے، وزیردفاع
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ایران کیساتھ جنگ ​​بندی لائف سپورٹ پر ہے، ٹرمپ نے ایران کی نئی تجاویز کو احمقانہ قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ آج سے نافذ العمل
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کس عمر میں لوگ جماہی لینا شروع کرتے ہیں؟ سائنسدانوں نے جان لیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو امراض قلب اور قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھاتی ہے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ملکی برآمدات سے متعلق اجلاس، وزیراعظم کا نئےکاروباروں اور صنعتوں کے فروغ کیلئے حکمت عملی بنانے پر زور
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ ویب میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کر دی گئی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
وہ انوکھا پینٹ جو اے سی کی ضرورت ختم کر دے گا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے مئی کیلئے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر منسوخ کردیے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، پاکستان کا افغانستان کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عام غلطی جو لیپ ٹاپ کی زندگی کو مختصر بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
قطر سے پاکستان کیلئے تیسرا ایل این جی جہاز ایران کی خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی شاہینوں نے معرکہ حق میں بھارت کا غرور رافیل خاک میں ملا دیا: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، آغاز 22 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کے ریاستی انتخابات میں مودی سرکار کی جیت کے پیچھے چھپی دھاندلی بے نقاب
DAILY MITHAN May 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
بجلی اتنی سستی کرنے جارہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے، اویس لغاری
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
پیٹرول زیادہ مہنگا ہونے کہ وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا نفاذ ہے، حکام پیٹرولیم ڈویژن
DAILY MITHAN May 11, 2026