Skip to content
  • Monday, 11 May 2026
  • 9:36 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کس عمر میں لوگ جماہی لینا شروع کرتے ہیں؟ سائنسدانوں نے جان لیا

حالیہ پوسٹس

  • وائٹ ہاؤس نے ایلون مسک کو بھی ٹرمپ کے دورہ چین مں شرکت کی دعوت دے دی
  • شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا
  • سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ آج سے نافذ العمل
  • نیتن یاہوکا افزودہ یورینیم کی موجودگی تک ایران جنگ کے خاتمے سے انکار
  • کس عمر میں لوگ جماہی لینا شروع کرتے ہیں؟ سائنسدانوں نے جان لیا
Headline تازہ ترین

کس عمر میں لوگ جماہی لینا شروع کرتے ہیں؟ سائنسدانوں نے جان لیا

DAILY MITHAN May 11, 2026 0


کس عمر میں لوگ جماہی لینا شروع کرتے ہیں؟ سائنسدانوں نے جان لیا

ایک تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا / فائل فوٹو

کیا آپ کو کبھی حیرت ہوئی ہے کہ کسی کو جماہی لیتے دیکھ کر آپ بھی ویسا کرنے پر کیوں مجبور ہو جاتے ہیں؟

جی ہاں واقعی جماہی کسی چھوت کی طرح ہے جس کو دیکھنا تو ایک طرف اس لفظ یعنی جماہی کو پڑھ کر بھی آپ منہ پھاڑ کر سانس کھینچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ یہ بات اب تک سائنسدان معلوم نہیں کرسکے یا یوں کہہ لیں کہ یہ ایک معمہ ہے۔

اسے اکثر سماجی یا جذباتی کنکشن کے ساتھ ساتھ دماغی نقل سے منسلک کیا جاتا ہے جس سے ہمارے جذبات اور اقدامات اردگرد موجود افراد جیسے ہو جاتے ہیں۔

اب ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جماہی کے چھوت جیسے رویے کا آغاز پیدائش سے قبل ہو جاتا ہے۔

جرنل کرنٹ بائیولوجی میں شائع تحقیق میں حاملہ خواتین کی جماہی کے تاثرات کو ریکارڈ کرکے الٹرا ساؤنڈ مشین سے ان کے پیٹ میں موجود بچوں کے چہروں کی رئیل ٹائم تصاویر لی گئیں۔

بعد ازاں ان دونوں ریکارڈنگز کا موازنہ کیا گیا اور دریافت ہوا کہ ماں کے پیٹ میں موجود بچے ماں کے فوری بعد جماہی لیتے ہیں۔

درحقیقت ایسا 90 سیکنڈ کے اندر ہوتا ہے۔

تحقیق کے مطابق حمل ٹھہرنے کے 11 ہفتوں بعد بچے ماں کے پیٹ میں جماہی لینا شروع کرتے ہیں۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ بچے اسی وقت جماہی لیتے ہیں جب ماں کی جانب سے ایسا کیا جاتا ہے، ورنہ ماں کے منہ کھولنے اور بند کرنے یا چہرہ ساکت رکھنے پر وہ ایسا نہیں کرتے۔

محققین کے خیال میں بچوں کی جماہی لینے کا عمل ممکنہ طور پر ماں اور بچے کے ابتدائی تعلق کا حصہ ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ کچھ عرصے پہلے ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ 55 فیصد افراد تو محض جماہی لفظ کو پڑھ کر ہی جماہی لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

ٹیمپل یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جب لوگوں کو جماہی (انگلش میں Yawning) بولنے پر مجبور کیا جاتا ہے تو وہ جماہی لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

جماہی صرف انسانوں تک محدود نہیں، دیگر جانور جیسے بندر، مگر مچھ، سانپ اور کچھ مچھلیوں کو بھی جماہی لیتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

چند دلچسپ حقائق

دانت پیس کر آپ جماہی کو دبا نہیں سکتے۔

اس کی آزمائش بھی آپ کر سکتے ہیں، یعنی جب جماہی آنے لگے تو دانتوں کو دبا کر اسے روکنے کی کوشش کریں۔

اس کوشش میں ناکامی کا سامنا ہوگا، کیونکہ جماہی کا کوئی نامعلوم میکنزم ہمیں جبڑے کھولنے پر مجبور کر دیتا ہے۔

جماہی لینے سے لوگوں کے مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ آج سے نافذ العمل
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو امراض قلب اور قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھاتی ہے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ملکی برآمدات سے متعلق اجلاس، وزیراعظم کا نئےکاروباروں اور صنعتوں کے فروغ کیلئے حکمت عملی بنانے پر زور
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ ویب میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کر دی گئی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
وہ انوکھا پینٹ جو اے سی کی ضرورت ختم کر دے گا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے مئی کیلئے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر منسوخ کردیے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، پاکستان کا افغانستان کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عام غلطی جو لیپ ٹاپ کی زندگی کو مختصر بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
قطر سے پاکستان کیلئے تیسرا ایل این جی جہاز ایران کی خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی شاہینوں نے معرکہ حق میں بھارت کا غرور رافیل خاک میں ملا دیا: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، آغاز 22 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کے ریاستی انتخابات میں مودی سرکار کی جیت کے پیچھے چھپی دھاندلی بے نقاب
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ایوان کے اندر کیا حکمت عملی اپنائی جائے؟ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے صنعتی زون کو پانی کی فراہمی کیلئے ’انڈسٹریل واٹر پارک‘ قائم
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کم کھانے کے باوجود لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوجاتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، بائیک ٹریفک سگنل پول پر جا لٹکی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
چوتھے روز بنگلادیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بجلی اتنی سستی کرنے جارہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے، اویس لغاری
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
پیٹرول زیادہ مہنگا ہونے کہ وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا نفاذ ہے، حکام پیٹرولیم ڈویژن
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
تیسرے شخص کی ملکیت کو مالک کی رضامندی کے بغیرحق مہر کاحصہ نہیں بنایاجاسکتا: سپریم کورٹ
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
پاکستان میں تیل وگیس کے کتنے سال کے ذخائر موجود ہیں؟
DAILY MITHAN May 11, 2026