Skip to content
  • Monday, 11 May 2026
  • 4:09 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی کے صنعتی زون کو پانی کی فراہمی کیلئے ’انڈسٹریل واٹر پارک‘ قائم

حالیہ پوسٹس

  • وہ عام غلطی جو لیپ ٹاپ کی زندگی کو مختصر بنا دیتی ہے
  • پیٹرول زیادہ مہنگا ہونے کہ وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا نفاذ ہے، حکام پیٹرولیم ڈویژن
  • قطر سے پاکستان کیلئے تیسرا ایل این جی جہاز ایران کی خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل
  • پاکستانی شاہینوں نے معرکہ حق میں بھارت کا غرور رافیل خاک میں ملا دیا: وزیراعلیٰ سندھ
  • پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، آغاز 22 مئی سے ہوگا
Headline تازہ ترین

کراچی کے صنعتی زون کو پانی کی فراہمی کیلئے ’انڈسٹریل واٹر پارک‘ قائم

DAILY MITHAN May 11, 2026 0


کراچی کے صنعتی زون کو پانی کی فراہمی کیلئے ’انڈسٹریل واٹر پارک‘ قائم

اس سلسلے میں سائٹ ٹی پی 1 میں صوبے کا پہلا ’انڈسٹریل واٹر پارک‘ قائم کر دیا گیا ہے__فوٹو: جیو

کراچی کے صنعتی علاقوں میں پانی کی کمی کے بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر شہری حکومت سیوریج ٹریٹمنٹ کے جدید منصوبے پر تیزی سے کام کر رہی ہے۔

اس سلسلے میں سائٹ ٹی پی ایک میں صوبے کا پہلا ’انڈسٹریل واٹر پارک‘ قائم کر دیا گیا ہے، جہاں سیوریج ٹریٹمنٹ کے جدید پلانٹ نے آزمائشی بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے، 35 ملین گیلن واٹر ٹریٹمنٹ کے پہلے فیز کا افتتاح 30 جون کو متوقع ہے۔

نمائندے کو دورے کے دوران واٹر ٹریٹمنٹ کے جدید عمل کا مشاہدہ کرایا گیا، کمپنی کے عہدیدار شیخ ہمایوں صغیر نے بریفنگ میں بتایا کہ واٹر ری سائیکلنگ وقت کی اہم ضرورت ہے جو دنیا کے کئی ترقی یافتہ ممالک میں کامیابی سے جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی کے سیوریج کو ری سائیکلنگ یا ٹریٹمنٹ کے بعد مطلوبہ معیار کے مطابق انڈسٹریل ایریا کو فراہم کیا جائے گا۔

ہمایوں صغیر نے بتایا کہ انڈسٹریل ایریاز میں پانی کی مستقل کمی پر صنعت کاروں نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کی تھی، اس مسئلے کے حل کیلئے بلاول بھٹو نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹاسک دیا جنہوں نے میئر مرتضیٰ وہاب کی نگرانی میں سائٹ ٹی پی ون کو انڈسٹرل واٹر پارک کا درجہ دیا اور فوری طور ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرایا، انڈسٹریل واٹر پارک میں منصوبے کے تحت 5 ہزار درخت لگائے جا چکے ہیں جبکہ اس سلسلے میں کام جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سائٹ اینڈسٹ ایریا کو یومیہ 35 ملین گیلن پانی کی ضرورت ہے، صنعتوں کو پانی کی فراہمی کے لیے ابتدائی کام مکمل ہے جس میں وقت کے ساتھ ساتھ توسیع کی جائے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وہ عام غلطی جو لیپ ٹاپ کی زندگی کو مختصر بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
قطر سے پاکستان کیلئے تیسرا ایل این جی جہاز ایران کی خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی شاہینوں نے معرکہ حق میں بھارت کا غرور رافیل خاک میں ملا دیا: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، آغاز 22 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کے ریاستی انتخابات میں مودی سرکار کی جیت کے پیچھے چھپی دھاندلی بے نقاب
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ایوان کے اندر کیا حکمت عملی اپنائی جائے؟ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کم کھانے کے باوجود لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوجاتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، بائیک ٹریفک سگنل پول پر جا لٹکی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
چوتھے روز بنگلادیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کو بطورضمانت جمع کرائےگئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
گزشتہ سال کے مقابلے ترسیلات زر میں اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں نے اپریل میں 3.53 ارب ڈالر بھیجے
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
جونیئر اداکار کو کھانے سے روکنے پر اکشے کھنہ پروڈیوسر پر پھٹ پڑے تھے: امیت بہل کا انکشاف
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ دیکر روس جنگ کیلئے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر ابتدائی نیب انکوائری مکمل
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی کے ڈیرے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایم پی اے زخمی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
4 سالہ بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے کئی شہروں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
معرکہ حق اور مہنگائی
DAILY MITHAN May 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پیٹرول زیادہ مہنگا ہونے کہ وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا نفاذ ہے، حکام پیٹرولیم ڈویژن
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
تیسرے شخص کی ملکیت کو مالک کی رضامندی کے بغیرحق مہر کاحصہ نہیں بنایاجاسکتا: سپریم کورٹ
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
پاکستان میں تیل وگیس کے کتنے سال کے ذخائر موجود ہیں؟
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
مستونگ میں کسٹم آفس کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی، 35 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN May 11, 2026