Skip to content
  • Monday, 11 May 2026
  • 1:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گزشتہ سال کے مقابلے ترسیلات زر میں اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں نے اپریل میں 3.53 ارب ڈالر بھیجے

حالیہ پوسٹس

  • اداکاراؤں کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
  • تیسرے شخص کی ملکیت کو مالک کی رضامندی کے بغیرحق مہر کاحصہ نہیں بنایاجاسکتا: سپریم کورٹ
  • کینیڈا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، بائیک ٹریفک سگنل پول پر جا لٹکی
  • چوتھے روز بنگلادیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
  • وزیراعلیٰ پنجاب کو بطورضمانت جمع کرائےگئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت
تازہ ترین

گزشتہ سال کے مقابلے ترسیلات زر میں اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں نے اپریل میں 3.53 ارب ڈالر بھیجے

DAILY MITHAN May 11, 2026 0


گزشتہ سال کے مقابلے ترسیلات زر میں اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں نے اپریل میں 3.53 ارب ڈالر بھیجے

اپریل 2026 کی ترسیلات اپریل 2025 کے مقابلے 11 فیصد زائد ہیں، اسٹیٹ بینک/ فائل فوٹو

کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اپریل میں 3.53 ارب ڈالر  بھیجے۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ماہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.53 ارب ڈالر کی ترسیلات زر  وطن بھیجیں جوکہ اپریل 2025 کی ترسیلات کے مقابلے 11 فیصد زائد ہیں۔ 

اسٹیٹ بینک حکام کا بتانا ہےکہ اپریل 2026 میں مشرق وسطیٰ سے 1.9 ارب ڈالر بھیجے گئے ہیں جن میں سے سعودی عرب سے 84.2 کروڑ ڈالر، یو اے ای سے 73.5 کروڑ ڈالر اور دیگر جی سی سی ممالک سے 32.5 کروڑ ڈالربھیجےگئے۔  

اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل کی ترسیلات رواں سال مارچ سے 8 فیصد کم ہیں، مارچ 2026 میں 3.83 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی تھیں۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی10 ماہ میں 33.86 ارب ڈالر کی ورکرز ترسیلات آئیں  جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور پر 33 ارب 90 کروڑ ڈالرز پاکستان بھجوائےگئے۔

 اسٹیٹ بینک حکام کا بتانا ہےکہ گزشتہ مالی سال 25 کے ابتدائی 10 مہینوں سے رواں سال کی ترسیلات 8 فیصد زائد ہیں۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کینیڈا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، بائیک ٹریفک سگنل پول پر جا لٹکی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
چوتھے روز بنگلادیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کو بطورضمانت جمع کرائےگئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
جونیئر اداکار کو کھانے سے روکنے پر اکشے کھنہ پروڈیوسر پر پھٹ پڑے تھے: امیت بہل کا انکشاف
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ دیکر روس جنگ کیلئے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر ابتدائی نیب انکوائری مکمل
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی کے ڈیرے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایم پی اے زخمی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
4 سالہ بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے کئی شہروں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
معرکہ حق اور مہنگائی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف سیریز ، بابر اعظم فٹ ہوگئے، پریکٹس کا آغاز کر دیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں چور 25 بکرے چوری کر کے لے گئے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
سوات میں گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، حادثے میں 11 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا اور باقی دنیا کیساتھ کھیل رہا ہے، ہوسکتا ہے اس پر دوبارہ حملے کرنے پڑیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ملک کی امن و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
فلمی سپراسٹار سے سیاستدان بننے والے وجے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ بن گئے
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا چاہیے؟
DAILY MITHAN May 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
تیسرے شخص کی ملکیت کو مالک کی رضامندی کے بغیرحق مہر کاحصہ نہیں بنایاجاسکتا: سپریم کورٹ
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
پاکستان میں تیل وگیس کے کتنے سال کے ذخائر موجود ہیں؟
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
مستونگ میں کسٹم آفس کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی، 35 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
10 مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائےگا: صدرمملکت
DAILY MITHAN May 10, 2026