Skip to content
  • Sunday, 10 May 2026
  • 9:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا چاہیے؟

حالیہ پوسٹس

  • جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا چاہیے؟
  • 10 مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائےگا: صدرمملکت
  • آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب جاری
  • کم جونگ اُن کو قتل کیا گیا تو فوج دشمن پر جوابی ایٹمی حملہ کرنے کی پابند ہوگی، شمالی کوریا کے آئین میں ترمیم کردی گئی
  • کیا آپ 10 سیکنڈ میں اس تصویر میں کسی جگہ چھپے اخبار کو ڈھونڈ سکتے ہیں؟
Headline تازہ ترین

جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا چاہیے؟

DAILY MITHAN May 10, 2026 0


جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا چاہیے؟

اس سوال کا جواب ایک نئی طبی تحقیق میں دیا گیا ہے / فائل فوٹو

چہل قدمی ایک سادہ اور آسان جسمانی سرگرمی ہے جو جسمانی فٹنس کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

مگر سوال یہ ہے کہ آخر روزانہ کتنے قدم چل کر آپ جسمانی وزن میں کمی لاسکتے ہیں؟

اس سوال کا جواب ایک نئی طبی تحقیق میں دیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل جرنل آف انوائرمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ 8500 قدم چلنے سے جسمانی وزن میں کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔

اس تحقیق میں بتایا گیا کہ 80 فیصد افراد جو ڈائٹنگ کرکے جسمانی وزن میں کمی لاتے ہیں، وہ اسے برقرار نہیں رکھ پاتے اور کچھ عرصے بعد دوبارہ موٹاپے کے شکار ہو جاتے ہیں۔

اس تحقیق میں 3758 افراد پر ہونے والے 18 کلینیکل ٹرائلز کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔

یہ سب افراد زیادہ جسمانی وزن یا موٹاپے کے شکار تھے، جن میں سے 1987 کے طرز زندگی میں تبدیلیاں لائی گئی، 1771 کو صرف ڈائٹنگ کرنے کا کہا گیا یا کسی بھی قسم کی تبدیلی سے دور رکھا گیا۔

طرز زندگی میں تبدیلی لانے والے پروگرام میں شامل افراد کے لیے غذائی تجاویز اور زیادہ چلنے جیسے نکات تجویز کیے گئے۔

ان افراد کے قدموں کی تعداد کو ریکارڈ کیا گیا اور ایک سال تک ان کی صحت اور جسمانی وزن میں کمی کا مشاہدہ کیا گیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ روزانہ 8500 قدم چلنے والے افراد کے جسمانی وزن میں اوسطاً 4.39 فیصد کمی آئی۔

اس عادات کو برقرار رکھنے سے کچھ عرصے بعد ان کے جسمانی وزن میں مزید 3.28 فیصد کمی آئی۔

مزید تجزیے سے قدموں کی تعداد میں اضافے اور جسمانی وزن کو مستحکم رکھنے میں ٹھوس تعلق ثابت ہوا۔

محققین نے بتایا کہ اگر آپ روزانہ 8500 قدم چلنا عادت بنالیں تو اس عادت سے جسمانی وزن میں کمی لانے اور اس کمی کو برقرار رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب جاری
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
کم جونگ اُن کو قتل کیا گیا تو فوج دشمن پر جوابی ایٹمی حملہ کرنے کی پابند ہوگی، شمالی کوریا کے آئین میں ترمیم کردی گئی
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آپ 10 سیکنڈ میں اس تصویر میں کسی جگہ چھپے اخبار کو ڈھونڈ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
11 منزلہ عمارت سے گر کر 4 سالہ بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
خطے پر بھارتی اجارہ داری کا خواب چکنا چور
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
ہیٹ اسٹروک سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو لال پیاز کھانا شروع کر دیں
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
محض ایک رات کی خراب نیند کے اثرات آپ کو دنگ کر دیں گے
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
نجی ہاؤسنگ اسکیموں کی جانب سے اسلام آباد کے جعلی پتے اور نام استعمال کرنیکا انکشاف
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
نیتو کپور کا رشی کپور کی موت کے بعد نیند کیلئے انجیکشنز لگوانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ، دہشتگردی کیخلاف ہر ممکن تعاون فراہم کرنیکی یقین دہانی
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست ہونیکا امکان
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق، دلہا دلہن سمیت 26افراد زخمی
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
شوگر ملز مالکان نے 10لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
بنیان المرصوص صرف آپریشن نہیں پاکستانی قوم کی غیرت اور اللّٰہ کی مدد کی نشانی تھی: شاہد آفریدی
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
وہ بس میں آیا اور دلوں میں بس گیا، ملک عقیل دانش تیمور کی حمایت میں سامنے آگئے
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
‘غریب کا بس خودکشی کرنا باقی ہے’، مریم کے 2026 میں سب سے کم مہنگائی کے دعوے پر بلال قریشی کا ردعمل
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، شہریوں پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھادیا گیا
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، شہریوں پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھادیا گیا
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
شکیرا کے فٹبال ورلڈکپ کے گیت کے نئے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے اذان اویس کی اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سنچری
DAILY MITHAN May 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
10 مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائےگا: صدرمملکت
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
خطے کی کشیدہ صورتحال، قطری وزیراعظم کا شہبازشریف سے چند روز میں دوسرا رابطہ
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری سمجھنے کی بھارت نے بھاری قیمت چکائی، پاکستانی سفیر برائے امریکا
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
DAILY MITHAN May 9, 2026