فٹبال ورلڈ کپ کے گیت کے نئے ٹیزر نے دھوم مچادی۔
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ لاطینی موسیقی کی ملکہ شکیرا نے نئے گیت کی جھلکیاں جاری کردیں۔
نئے اینتھم میں ان کے ساتھ نائیجیرین اسٹار برنا بوائے نے بھی پرفارم کیا۔
اس سے قبل 2010 میں بھی شکیرا کا ‘واکا واکا’ کھیل کے مداحوں کو دیوانہ بنا چکا ہے جبکہ حال ہی میں ریوڈی جنیرو میں ہونے والے شکیرا کے ایک کانسرٹ میں 20 لاکھ کا مجمع امڈ آیا تھا۔

























Leave a Reply