Skip to content
  • Sunday, 10 May 2026
  • 3:47 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • معرکہ حق میں شاندار فتح کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں آج پر وقار تقریب ہوگی

حالیہ پوسٹس

  • اسرائیل نے ایران پر حملوں کیلئے عراق میں خفیہ فوجی اڈہ قائم کیا: وال اسٹریٹ جرنل
  • معرکہ حق میں شاندار فتح کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں آج پر وقار تقریب ہوگی
  • ہم نہیں چاہتےکہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پورے خطے میں پھیل جائے، ترک صدر
  • ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر نے فیفا ورلڈکپ 2026 میں ایران کی شرکت کی تصدیق کردی
  • معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کے سربراہان کی قوم اور افواج کو مبارک باد
تازہ ترین

معرکہ حق میں شاندار فتح کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں آج پر وقار تقریب ہوگی

DAILY MITHAN May 10, 2026 0


معرکہ حق میں شاندار فتح کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں آج پر وقار تقریب ہوگی

فوٹو: فائل

معرکہ حق میں روایتی دشمن بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کا ایک سال مکمل ہوگیا، جی ایچ کیو راولپنڈی میں آج صبح معرکہ حق کی پروقار تقریب منعقد ہو گی۔

تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہوں گے ، فیلڈ مارشل تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

تقریب میں ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف بھی شریک ہوں گے۔

یادگارِ  شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی، تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے سلامی پیش کریں گے ۔

معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کے سربراہان کی قوم اور افواج کو مبارک باد

معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور ایڈمرل نوید اشرف کی جانب سے قوم اور افواج کو مبارک باد دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ قوم کی حمایت سے مسلح افواج تمام اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں، معرکہ حق میں کامیابی مسلح افواج کی تیاری، لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے، اس کامیابی نے مسلح افواج پر عوام کے اعتماد کو فیصلہ کن طور پر مضبوط کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
اسرائیل نے ایران پر حملوں کیلئے عراق میں خفیہ فوجی اڈہ قائم کیا: وال اسٹریٹ جرنل
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
ہم نہیں چاہتےکہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پورے خطے میں پھیل جائے، ترک صدر
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر نے فیفا ورلڈکپ 2026 میں ایران کی شرکت کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کے سربراہان کی قوم اور افواج کو مبارک باد
DAILY MITHAN May 9, 2026
تازہ ترین
ڈاکٹرسارنگ قتل کیس میں پیشرفت، قتل میں ملوث ہونےکے الزام میں مقتول کی اہلیہ زیرحراست
DAILY MITHAN May 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات اسمگلنگ کی روک تھام میں تعاون کے معاہدے پر دستخط
DAILY MITHAN May 9, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ایران فیفا فٹ بال ورلڈکپ کھیلنے امریکا جائےگا؟
DAILY MITHAN May 9, 2026
تازہ ترین
ایبی گیٹ حملےکے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کیا: امریکی رپورٹ
DAILY MITHAN May 9, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں معمولی کمی
DAILY MITHAN May 9, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل
DAILY MITHAN May 9, 2026
Headline تازہ ترین
تعمیراتی کام کے دوران کھودے گئے پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق
DAILY MITHAN May 9, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران جنگ میں کردار ادا کرنےکی بڑی وجہ بھی معرکہ حق میں کامیابی تھی: احسن اقبال
DAILY MITHAN May 9, 2026
Headline تازہ ترین
12 سال بعد خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
DAILY MITHAN May 9, 2026
تازہ ترین
محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے گندم کی فراہمی کیلئے پاسکو کو خط لکھ دیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی اسمگلنگ، نشہ آور اشیاء کی روک تھام میں تعاون کے معاہدے پر دستخط
DAILY MITHAN May 9, 2026
Headline تازہ ترین
محبت کیلئے اپنے کیرئیر پر کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گی: دنانیر مبین
DAILY MITHAN May 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے جزیرے خارگ سے تیل کے اخراج کی اطلاع
DAILY MITHAN May 9, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور
DAILY MITHAN May 9, 2026
Headline تازہ ترین
حیدرآباد میں سرکاری اسپتال جدید سہولیات سے محروم، عوام کراچی کا رخ کرنے پر مجبور
DAILY MITHAN May 9, 2026
Headline تازہ ترین
غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان قتل
DAILY MITHAN May 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کرینگے
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی کے کیسز اسپشل کورٹس میں چلیں گے: لاہور ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 9, 2026
پاکستان
فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام،کامیاب آپریشن کے بعد علاقہ کلیئر
DAILY MITHAN May 9, 2026