لاہور: حکومت پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی 3 ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نےصوبے میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی بروز جمعہ سے شروع ہوں گی۔
وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول 24 اگست کو کھلیں گے۔


























Leave a Reply