Skip to content
  • Monday, 11 May 2026
  • 7:39 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • واٹس ایپ ویب میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کر دی گئی

حالیہ پوسٹس

  • ملکی برآمدات سے متعلق اجلاس، وزیراعظم کا نئےکاروباروں اور صنعتوں کے فروغ کیلئے حکمت عملی بنانے پر زور
  • واٹس ایپ ویب میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کر دی گئی
  • بجلی اتنی سستی کرنے جارہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے، اویس لغاری
  • ٹرمپ کے دورۂ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے C-17 طیارے بیجنگ پہنچ گئے
  • وہ انوکھا پینٹ جو اے سی کی ضرورت ختم کر دے گا
Headline تازہ ترین

واٹس ایپ ویب میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کر دی گئی

DAILY MITHAN May 11, 2026 0


واٹس ایپ ویب میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کر دی گئی

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

واٹس ایپ کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم کے ویب ورژن میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔

Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ویب ورژن میں کسٹمائز ایبل چیٹ تھیمز فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ابھی اس فیچر پر کام جاری ہے مگر کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ ویب ورژن کو بہت زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔

عام طور پر میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے واٹس ایپ ویب میں پرسنلائزیشن فیچرز پر زیادہ توجہ مرکوز نہیں کی جاتی۔

ابھی واٹس ایپ ویب میں عموماً میسجنگ پر زیادہ توجہ مرکوز کی جاتی ہے اور انٹرفیس فیچرز پر زیادہ کام نہیں کیا جاتا۔

مگر نئی رپورٹ کے مطابق نئی چیٹ تھیمز سے صارفین میسج ببل کے رنگوں، وال پیپرز اور چیٹ بیک گراؤنڈ کو ویب براؤزر کے اندر ہی بدل سکیں گے۔

یہ فیچر واٹس ایپ ویب کی سیٹنگز میں چیٹ ھیم سیکشن کے اندر دیا جائے گا جس سے صارفین ہر چیٹ کے لیے مختلف تھیم کو استعمال کرسکیں گے۔

چیٹ انفو پیج میں بھی یہ آپشن دیے جانے کا امکان ہے جس سے مخصوص چیٹس کی تھیم کو آسانی سے بدلا جاسکے گا۔

واٹس ایپ کی جانب سے ویب ورژن کے لیے 40 سے 50 تھیمز کو تیار کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ تمام تھیمز صرف آپ تک ہی محدود رہیں گی اور جس چیٹ پر کیا جائے گا، اس میں موجود افراد کو اس کا علم نہیں ہوسکے گا۔

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ ابھی اس فیچر کی تیاری پر کام کیا جار ہا ہے تو اسے کب تک متعارف کرایا جائے گا، ابھی یہ کہنا مشکل ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ملکی برآمدات سے متعلق اجلاس، وزیراعظم کا نئےکاروباروں اور صنعتوں کے فروغ کیلئے حکمت عملی بنانے پر زور
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
وہ انوکھا پینٹ جو اے سی کی ضرورت ختم کر دے گا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے مئی کیلئے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر منسوخ کردیے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، پاکستان کا افغانستان کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عام غلطی جو لیپ ٹاپ کی زندگی کو مختصر بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
قطر سے پاکستان کیلئے تیسرا ایل این جی جہاز ایران کی خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی شاہینوں نے معرکہ حق میں بھارت کا غرور رافیل خاک میں ملا دیا: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، آغاز 22 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کے ریاستی انتخابات میں مودی سرکار کی جیت کے پیچھے چھپی دھاندلی بے نقاب
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ایوان کے اندر کیا حکمت عملی اپنائی جائے؟ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے صنعتی زون کو پانی کی فراہمی کیلئے ’انڈسٹریل واٹر پارک‘ قائم
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کم کھانے کے باوجود لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوجاتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، بائیک ٹریفک سگنل پول پر جا لٹکی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
چوتھے روز بنگلادیش کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کو بطورضمانت جمع کرائےگئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
گزشتہ سال کے مقابلے ترسیلات زر میں اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں نے اپریل میں 3.53 ارب ڈالر بھیجے
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
جونیئر اداکار کو کھانے سے روکنے پر اکشے کھنہ پروڈیوسر پر پھٹ پڑے تھے: امیت بہل کا انکشاف
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ دیکر روس جنگ کیلئے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بجلی اتنی سستی کرنے جارہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے، اویس لغاری
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
پیٹرول زیادہ مہنگا ہونے کہ وجہ 117 روپے فی لیٹر لیوی کا نفاذ ہے، حکام پیٹرولیم ڈویژن
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
تیسرے شخص کی ملکیت کو مالک کی رضامندی کے بغیرحق مہر کاحصہ نہیں بنایاجاسکتا: سپریم کورٹ
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
پاکستان میں تیل وگیس کے کتنے سال کے ذخائر موجود ہیں؟
DAILY MITHAN May 11, 2026