راولپنڈی میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذکردی گئی ہے اور اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔
دفعہ 144 نافذ کرنےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اڈیالہ جیل اور اس کے اطراف علاقہ ریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف پابندیاں عائد رہیں گی، ہرقسم کے جلسے، جلوس، دھرنے، ریلیوں اور احتجاج پرپابندی ہوگی۔


























Leave a Reply