Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 8:17 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی طور پر مضبوط رہنا بہت آسان

حالیہ پوسٹس

  • منشیات کیس میں گرفتار پنکی کا جیل میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نےحالت تسلی بخش قرار دے دی
  • عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی طور پر مضبوط رہنا بہت آسان
  • ہائی بلڈ پریشر جیسے خاموش قاتل مرض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا
  • حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم کی حجاجِ کرام کو حج کی مبارکباد
  • نوید قمر نے بجٹ تیاریوں اور معاشی اصلاحات پر حکومتی کارکردگی تشویشناک قرار دیدی
Headline تازہ ترین

عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی طور پر مضبوط رہنا بہت آسان

DAILY MITHAN May 26, 2026 0


عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی طور پر مضبوط رہنا بہت آسان

ایک تحقیق مین یہ بات سامنے آئی / فائل فوٹو

عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی تنزلی کی رفتار بڑھ جاتی ہے مگر چند عام چیزوں کے ذریعے آپ اس کی روک تھام کرسکتے ہیں۔

جی ہاں واقعی یہ بہت آسانی سے ممکن ہے اور اس کے لیے درحقیقت زیادہ محنت کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔

بس روزانہ پہیلیوں کو حل کرنا اور لوگوں سے میل جول معمول بنالیں۔

یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

اس تحقیق میں 12 ہزار سے زائد معمر افراد کو شامل کیا گیا۔

تحقیق میں دیکھا گیا تھا کہ دماغی طور پر متحرک رہنے اور سماجی میل جول سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ان افراد کے معمولات کا جائزہ 11 سال تک لیا گیا، جس دوران ہر سال مختلف امراض کی علامات کی جانچ پڑتال کی گئی۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ سماجی میل جول اور دماغ کو متحرک کرنے والی سرگرمیوں جیسے پہیلیاں حل کرنے یا دیگر سے جسمانی صحت کو فائدہ ہوتا ہے۔

ایسے افراد میں جسمانی کمزوری کا خطرہ 3 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ دماغ متحرک کرنے والی سرگرمیاں جیسے پہیلیاں حل کرنے یا تاش یا شطرنج کھیلنے سے جسمانی کمزوری کا خطرہ 4 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔

تعلیمی ٹاسک جیسے لکھنے، کمپیوٹر کے استعمال یا تعلیمی کلاسز کا حصہ بننے سے یہ خطرہ 2 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ خواتین کو ان سرگرمیوں سے مردوں کے مقابلے میں زیادہ فائدہ ہوتا ہے جن میں جسمانی کمزوری کا خطرہ 3 سے 6 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار پنکی کا جیل میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں نےحالت تسلی بخش قرار دے دی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر جیسے خاموش قاتل مرض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
حج کا دن اللہ کی رحمت کے حصول کا بہترین موقع ہے، وزیراعظم کی حجاجِ کرام کو حج کی مبارکباد
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
مسجد اقصیٰ کے انتظامی اختیارات اردن سے واپس لینے کا امریکی و اسرائیلی منصوبہ سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
سام آلٹمین کی اے آئی کے حوالے سے نئی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
31 مئی کو طلوع ہونے والا مکمل چاند خاص کیوں ہوگا؟
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
اکنامک پالیسی اور بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے شیڈوبجٹ پیش کردیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
6 گھنٹے تک تنگ غار میں پھنسے رہنے کے باوجود زندہ بچ جانیوالا شخص
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فون نے ٹریفک حادثے کے بعد ایک خاتون کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
مومنہ اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک، شوہر کا لیگی ایم پی اے پر دباؤ ڈالنے کا الزام
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، مسجد نمرہ سے خطبہ حج کے براہ راست مناظر
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر عید کے بعد دستخط ہوجائیں گے: مشاہد حسین
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کو اب خطے میں فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
بجلی و گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، ترک میڈیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 72 ارب روپے کا منافع، وزیراعظم نے غور کیلئے کمیٹی قائم کردی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
غزہ نسل کشی کیلئے مدد کی فراہمی، میئر لندن نے امریکی کمپنی کا پولیس کیساتھ ہونیوالامعاہدہ روک دیا
DAILY MITHAN May 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026