Skip to content
  • Tuesday, 16 June 2026
  • 4:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شوٹنگ میں ایسے مناظر ترجیح ہوتے ہیں جو میرے والدین بھی دیکھ سکیں: حنا طارق

حالیہ پوسٹس

  • واٹس ایپ ویب ورژن میں گروپ کالز کے فیچر کا اضافہ
  • چھٹیاں گزارنے ننہیال آنیوالے 4 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
  • ایران نے منصفانہ ڈیل ہوئی، انکا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ
  • سینٹرل کنٹریکٹ کتنے کھلاڑیوں کو اور کس کیٹیگری میں ملے گا؟ خفیہ رکھا جائےگا: پی سی بی
  • لاہور میں چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے چرالیے
انٹرٹینمنٹ

شوٹنگ میں ایسے مناظر ترجیح ہوتے ہیں جو میرے والدین بھی دیکھ سکیں: حنا طارق

DAILY MITHAN Jun 16, 2026 0


شوٹنگ میں ایسے مناظر ترجیح ہوتے ہیں جو میرے والدین بھی دیکھ سکیں: حنا طارق

فوٹو: حنا طارق انسٹاگرام

اداکارہ حنا طارق نے کہا ہےکہ وہ ہر کام سوچ سمجھ کرکرتی ہیں اور دوران شوٹنگ بھی ایسے مناظر ترجیح ہوتے ہیں جو ان کے والدین بھی آرام سے بیٹھ کر دیکھ سکیں۔

حنا طارق حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔

شوبز میں اپنے کرداروں اور لباس کے انتخاب سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے حنا طارق نے کہا کہ ’ایک اداکار کی زندگی صرف شوبز کی زندگی ہی نہیں ہوتی بلکہ اس کی اپنی ایک ذاتی زندگی بھی ہوتی ہے اور جلد ہو یا  دیر ، ہر ادکار کو ایک نہ ایک دن  کسی سے شادی کرنی ہوتی ہے‘۔

اداکارہ نے کہا کہ ’یہی وجہ ہے کہ  میں کام کے دوران بھی اس نقطہ نظر کو اپنے ذہن میں رکھتی ہوں کیونکہ ایک عورت پورے معاشرے کو چلاتی ہے، 3 نسلیں ایک عورت پر منحصر ہوتی ہیں، اس لیے میں اپنا ہر کام بہت سوچ سمجھ کر کرتی ہوں‘۔

حنا طارق کا کہنا تھا کہ’میں اپنے لباس کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کرکرتی ہوں،  اسی طرح شوٹنگ کے دوران بھی ایسے مناظر کو ترجیح دیتی ہوں جو میرے والدین بھی آرام سے بیٹھ کر دیکھ سکیں‘ ۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ’اگرچہ ہماری شوبز انڈسٹری میں عام طور پر زیادہ بولڈ مناظر دکھائے بھی نہیں جاتے لیکن پھر بھی میں اس حوالے سے بہت محتاط رہتی ہوں اور جو چیز مجھے کردار کے حوالے سے نہیں سمجھ آتی اس کے لیے میں ڈائریکٹر کو انکار کردیتی ہوں‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
کاجول کا اداکار کی تیسری شادی پر تبصرہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بشریٰ انصاری کو میک اپ بہت پسند ہے، تیار ہونے میں وقت لگاتی ہیں: میک اپ آرٹسٹ شیریں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
کرن جوہر نے اپنی فلم میں میرا گانا استعمال کرنے کی اجازت نہیں لی: ابرار الحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
کنگنا رناوت کا نئے اداکاروں کو جواب
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
بعض والدین بیٹیوں کی ایسی تربیت کرتے ہیں کہ وہ شوہر کو اسکے والدین سے الگ کرنیکی کوشش کرتی ہیں: سہیل سمیر
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
جانوروں پر آزمائشیں کرنے کے بجائے جنسی زیادتی کرنیوالوں پر کی جائیں: مریم نفیس
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ جینیفر ونگٹ رواں سال شادی کرنے والی ہیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایک خاتون اسپتال زندگیاں بچانے گئی اس پر تیزاب پھینک دیاگیا، ماہرہ کوئٹہ واقعے پر کانپ اٹھیں
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی کیلئے قیصر کے سامنے کچھ شرائط رکھی تھیں: فضیلہ قاضی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی آواز شامل ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری، مداحوں کو تفصیل بتادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
چاہتا ہوں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر ہٹا دی جائے، شہزاد نواز نے ایسا کیوں کہا؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی گلوکارہ چل بسیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026