لاہور میں چوری کا انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں چور نے معمولی رقم کے لیے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا۔
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے چرالیے۔
پولیس کے مطابق چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر پیسے چوری کیے جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ویڈیو میں چورکو گاڑی کا شیشہ توڑ کر نقدی لوٹ کر فرار ہوتے دیکھا گیا، واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔


























Leave a Reply