قصور: کوٹ رادھا کشن میں مدرسے میں زیر تعلیم لڑکا جاں بحق ہوگیا۔
ایف آئی آر میں والد کی جانب سے نامعلوم شخص پر بیٹے کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
بچے کے والد نے کہا کہ مدرسہ کےمہتمم نے فون کرکے ریحان کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاع دی اور مدرسے پہنچا توبیٹا بے ہوش تھا۔
ایف آئی آر میں بچے نے کہا کہ جب اسے اسپتال لے کر گئے تو ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

























Leave a Reply