آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جاجیوا نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
ایک بیان میں ایم ڈی آئی ایم ایف نے کہا کہ توانائی بحران برقرار اور دیگر سپلائی چین کا تعطل مکمل ختم ہونے میں وقت لگے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ بنیادی ڈھانچے کوپہنچنے والےنقصان کے باعث سپلائی کی بحالی فوری ممکن نہیں ہوگی۔
کرسٹالینا جاجیوا نے مزید کہا کہ معاشی بحالی کا دارومدار اس بات پرہے کہ توانائی کی فراہمی کو پہنچنےوالا جھٹکا کتنا شدید تھا۔

























Leave a Reply