Skip to content
  • Wednesday, 29 April 2026
  • 1:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سانحہ گل پلازہ کا 9 واں روز، جاں بحق 73 میں سے 23 افراد کی شناخت ہوگئی

حالیہ پوسٹس

  • پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم
  • پینٹاگون شاید ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا، امریکی جریدہ
  • ایل این جی نہ آنے سے پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
  • اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف کرپشن کے مقدمات کی سماعت سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ملتوی
  • جدہ میں خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس، خطےکی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
تازہ ترین

سانحہ گل پلازہ کا 9 واں روز، جاں بحق 73 میں سے 23 افراد کی شناخت ہوگئی

DAILY MITHAN Jan 25, 2026 0


سانحہ گل پلازہ کا 9 واں روز، جاں بحق 73 میں سے 23 افراد کی شناخت ہوگئی

آپریشن ٹیم کو ملبے تلے دبے مزید دو افراد کی انسانی باقیات بھی ملی ہیں جنہیں ڈی این اے کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا— فوٹو: آئی این پی

کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے 9 ویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری رہا اور جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی۔

سانحہ گل پلازہ کو 9 روز گزر گئے، عمارت کی سرچنگ اور ریسکیو کا عمل تاحال جاری ہے،  جبکہ مختلف اداروں کی ٹیمیں ریسکیو اور سرچ آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو کے مطابق سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہوچکا ہے اور کل عمارت کوسیل کردیاجائےگا، 82 لاپتا افراد تھے، ابھی بھی کسی کاکوئی پیارا لاپتاہے تو رابطہ کرسکتا ہے، 13لاپتا افراد ایسےتھےجن کے ورثا نے ڈی این اے نہیں دیا۔

ان کا کہنا تھاکہ 73جاں بحق افراد میں سے 23 کی شناخت ہوئی ہے۔

جامعہ کراچی کی ڈی این اے لیب اب تک 16 افراد کی ڈی این اے رپورٹ جاری کرچکی ہے تاہم مجموعی طور پر سانحے میں جاں بحق 23 افراد کو شناخت کیا جاچکا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق آپریشن ٹیم کو ملبے تلے دبے مزید دو افراد کی انسانی باقیات بھی ملی ہیں جنہیں ڈی این اے کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

این ای ڈی یونیورسٹی کی تحقیقاتی ٹیم نے بھی پلازہ کے مختلف مقامات کا جائزہ لیا، اربن سرچنگ آپریشن ٹیم نے سرچنگ مکمل ہونے والے مقامات پر مارکنگ کی جبکہ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کے 8 رکنی وفد نے بھی جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے بڑا واقعہ ہے مقدمہ درج کیا جاچکا ہے جبکہ ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق مقدمہ درج ہونےکےبعد بیانات لینےکاسلسلہ جاری ہے۔

لاپتہ افراد کے اہلخانہ پریشانی کا شکار ہیں کوئی بیٹے تو کوئی بھتیجے تو کوئی بھائی کی اطلاع کا منتظر ہے، مختلف جامعات کی طالبات نے بھی گل پلازہ پہنچ کر ورثا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے: کپتان بابر اعظم
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
Headline تازہ ترین
ایل این جی نہ آنے سے پاکستان میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان 25 ہزارخاتون ٹیچرز سے محروم ہوسکتا ہے، طالبان کی خواتین پر پابندیوں پر یونیسیف کا انتباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
انار کھانے کی عادت کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانےکا ریکارڈ برابر کر دیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے پہلوانوں کی شاندار کارکردگی ، 2 میڈلز یقینی ہوگئے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے عام ترین لاعلاج مرض سے تحفظ فراہم کرنے والا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہائی کمیشن لندن اور جیریز کے درمیان قونصلر و ویزا سروس کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہیں: قمر رضا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں اے آئی سرچ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
حرکت قلب تھم جانے کے 40 گھنٹے بعد ایک شخص کرشماتی طور پر پھر زندہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے تیسری جنگ عظیم روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی سے بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026