Skip to content
  • Wednesday, 3 June 2026
  • 3:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ

حالیہ پوسٹس

  • آنکھ کی جگہ سوٹ کیس کا نشان ملنے پر امیدوار کا احتجاج
  • صوبائی وزیر ناصر شاہ کے بیٹے بیرسٹر شبیر شاہ پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات
  • اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری، مداحوں کو تفصیل بتادی
  • شنیرا کا وسیم اکرم کی سالگرہ پر پیغام، سابق کرکٹر کتنے برس کے ہوگئے؟
  • ملکی توانائی شعبے کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
Headline تازہ ترین

باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ

DAILY MITHAN Jan 31, 2026 0


وادی تیراہ میں فوری طور پر مکمل امن بحال کیا جائے: باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ

اپرباڑہ اور باڑہ پلین ایریا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، صورتحال کو ہنگامی بنیادوں پر کنٹرول کیا جائے، صوبائی حکومت ذمہ داری پوری کرے: باڑہ سیاسی اتحاد— فوٹو: اسکرین گریب

باڑہ سیاسی اتحاد نے تیراہ معاملے پر جرگے میں مطالبہ کیا ہے کہ وادی تیراہ میں فوری طور پر مکمل امن بحال کیا جائے۔

باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر جرگہ ہوا جس میں عمائدین نے شرکت کی۔  باڑہ سیاسی اتحاد کے مطابق وادی تیراہ میں فوری طور پر مکمل امن بحال کیا جائے، متاثرین تیراہ کے مسائل کسی ایک علاقے یا قبیلے تک محدود نہیں، یہ اجتماعی قومی مسئلہ ہے جس کا حل مزید تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

باڑہ سیاسی اتحاد کا کہنا ہے کہ تیراہ میں خوارج کی جانب سے فائرنگ، شیلنگ، گھروں پر مارٹر حملے فوری بند کیے جائیں، خوارج کی جانب سے کواڈ کاپٹر گرانے جیسے اقدامات کو بھی بند کیا جائے، یہ عمل عام شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ 

باڑہ سیاسی اتحاد نے مطالبہ کیاکہ متاثرین سے کیے تمام وعدے اور معاہدے تحریری و عملی طور پر تسلیم کیے جائیں، متاثرینِ تیراہ کی رجسٹریشن کے عمل میں سیاسی مداخلت اور کرپشن کی تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

جرگے کا کہنا تھاکہ تیراہ میں گھر یا جائیداد رکھنے والوں کو آئی ڈی پیز اسٹیٹس دے کر رجسٹریشن کی جائے اور تمام متاثرین کو امدادی پیکج میں شامل کیا جائے۔

باڑہ سیاسی اتحاد کے مطابق اپرباڑہ اور باڑہ پلین ایریا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، صورتحال کو ہنگامی بنیادوں پر کنٹرول کیا جائے، قیامِ امن کےلیے آج سے باڑہ میں امن تحریک کا آغاز ہوگا، باڑہ میں خوارج کی اغوا برائے تاوان، دھمکی آمیز کالز کے خاتمے کےلیے صوبائی حکومت ذمہ داری پوری کرے، باڑہ کے عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی اتحاد باڑہ متاثرینِ تیراہ کے ساتھ ہر فورم پر کھڑا رہنے کے عزم کرتا ہے اور متاثرینِ تیراہ کے حقوق کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

اس موقع پر سابق چیئرمین باڑہ سیاسی اتحاد حاجی شیریں آفریدی نے کہا کہ ہم نے خوارج کے ساتھ 2 مرتبہ جرگہ کیا، اس کے بعد ہم نے جرگے کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور تیراہ کے مشران کو سونپ دی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق جرگہ باڑہ میں تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا گیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آنکھ کی جگہ سوٹ کیس کا نشان ملنے پر امیدوار کا احتجاج
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
صوبائی وزیر ناصر شاہ کے بیٹے بیرسٹر شبیر شاہ پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
شنیرا کا وسیم اکرم کی سالگرہ پر پیغام، سابق کرکٹر کتنے برس کے ہوگئے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
لیجنڈ فٹبالر میسی کا کولکتہ میں نصب 70 فٹ اونچا مجسمہ ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹ کمنز کا ایشیز سیریز کیلئے آئی پی ایل کنٹریکٹ قربان کرنے کا عندیہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
مردان سے اغوا کیے جانیوالے 2 بچے بازیاب
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا بڑے تجارتی شراکت داروں پر کم از کم 10 فیصد اضافی درآمدی ٹیرف عائد کرنے پر غور
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایل نینو سرگرم ہونے سے پاکستان میں اس سال بارشیں کم ہونگی، ایل نینو کیا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹم ڈیوڈ کو امپائر پر آئس بیگ پھینکنے کی بڑی سزا مل گئی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ روز نوکنڈی اور سبی ملک کےگرم ترین شہر رہے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
فلم کی پروموشن کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کا ایکشن، جھانوی خوفزدہ ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کے بعد مارکو روبیو بھی کریڈٹ لینے لگے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کے لاجز کی تعمیر کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار مقرر کرنیکی سفارش
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
کورنگی ڈھائی نمبر میں فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
جائیداد خرید و فروخت پر ٹیکس میں بڑی کمی کی تجاویز تیار
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026