تازہ ترین
امریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لیفلک شبیر ابوبکر کے بھی ’ابو‘ ہیں، سارہ خانامریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لیفلک شبیر ابوبکر کے بھی ’ابو‘ ہیں، سارہ خان
دنیا

ایران عالمی طاقتوں کے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے، قالیباف

تہران: ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ ہمارے مضبوط دفاع کے باعث دشمن مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔

اُن کا کہنا تھا کہ جنگ کا سایہ محض سفارت کاری سے ختم نہیں کیا جاسکتا، جنگ کے خطرے کو صرف جنگ لڑکر بھی ختم نہیں کیا جاسکتا۔

ایران عالمی طاقتوں کے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایران تین بڑی طاقتوں کے اجلاس میں شریک نہ ہونے کے باوجود فیصلوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کی سالِ نو کے آغاز پر ایران پر نئے حملوں کی دھمکی

اُن کا مزید کہنا تھا کہ آج ایران بلاشبہ دنیا کی اہم طاقتوں میں سرِفہرست چار ممالک میں سے ایک ہے۔

Source: پاکستان