تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ کے خاتمے سے متعلق بیان جھوٹ قرارامریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لیلیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ کے خاتمے سے متعلق بیان جھوٹ قرارامریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لی
تازہ ترین

امریکی صدر ٹرمپ کی سالِ نو کے آغاز پر ایران پر نئے حملوں کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی سالِ نو کے آغاز پر ایران پر نئے حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی توڑنے والے ایرانی جہاز تباہ کر دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اپناتے ہوئے سالِ نو کے آغاز پر نئے حملوں کی دھمکی دی۔

اپنے بیان میں امریکی صدر نے واضح کیا کہ امریکی اور ایرانی افواج کے درمیان جوابی حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا  ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات ضرور جاری ہیں، تاہم ایران کسی معاہدے تک پہنچنے میں سنجیدہ نظر نہیں آتا۔

FOLLOW US ON ARY TUBE

انھوں نے مزید کہا  کہ ایرانی حکام پہلے سے زیادہ جارحانہ ہو گئے ہیں اور ان کی جانب سے دیے جانے والے بیانات بے بنیاد ہیں۔

خطے میں کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر نے سمندری گزرگاہ کے حوالے سے بھی سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی ایرانی جہاز کو تباہ کر دیا جائے گا۔

Source: پاکستان