تازہ ترین
امریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لیفلک شبیر ابوبکر کے بھی ’ابو‘ ہیں، سارہ خانامریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لیفلک شبیر ابوبکر کے بھی ’ابو‘ ہیں، سارہ خان
تازہ ترین

سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار

لاہور (6 ستمبر 2026): سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کر لیا ہے وہ 9 مئی کے واقعات میں مختلف مقدمات میں ملوث ہیں۔

اے آر وائی نیوز کو پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ہمیں تھریڈز پر فالو کریں https://www.threads.com/@arynewstv

ذرائع کے مطابق حماد اظہر 9 مئی کے واقعات میں مختلف مقدمات میں ملوث اور اشتہاری ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

Source: پاکستان