تازہ ترین
امریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لیفلک شبیر ابوبکر کے بھی ’ابو‘ ہیں، سارہ خانامریکی انتخاب میں 440 ملین ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو بڑا دھچکاخواتین اور بچیوں پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظورسابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتارکراچی کنگز میں مایہ ناز اسپنر عادل رشید کی انٹریامریکی شہری کو داعش کی حمایت پر 15 سال قید کی سزاایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، متوقع اسرائیلی وزیر اعظماینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ملازمین سے غلطیوں پر معذرت کر لیفلک شبیر ابوبکر کے بھی ’ابو‘ ہیں، سارہ خان
پاکستان

انگلینڈ کیخلاف سیریز: پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا۔ فرحان یوسف دونوں اسکواڈز کی قیادت کریں گے۔

پاکستان انڈر 19ون ڈے اسکواڈ

کپتان فرحان یوسف، عبدالقادر، عبدالسبحان، حماد آصف، حمادعزیز، حمزہ ظہور، ہیام خان، حسنین عباس، حذیفہ احسن، ابتسام اظہر، محمد سیام، نقاب شفیق، رضوان اللہ، عثمان خان اور ذیشان احمد شامل ہیں۔

پاکستان انڈر 19چار روزہ اسکواڈ

کپتان فرحان یوسف، عبدالقادر، اسد عمر، حماد آصف، حماد عزیز، حمزہ ظہور، حسن خان، ہیام خان، حسنین عباس، ابتسام اظہر، محمدسیام، محمدصہیب، رضوان اللہ، عثمان خان اور ذیشان احمد شامل ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ انڈر 19 میں 3 ون ڈے اور ایک 4 روزہ میچ ہو گا۔ ون ڈے میچز 5 سے 9 دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلےجائیں گے۔

چار روزہ میچ 13 سے 16 دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ انڈر 19ٹیم یکم دسمبر کو اسلام آباد پہنچے گی جس کے بعد 2 سے 4 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔

پاکستان انڈر 19ٹیم کا پری سیریز کیمپ 24 سے 30 نومبر تک لاہور میں ہو گا۔ پاکستان انڈر 19 نے رواں سال انگلینڈ کے دورے پر ون ڈے سیریز3-1 سے جیتی اور 4 روزہ میچ میں ہارے تھے۔

Source: پاکستان