Skip to content
  • Monday, 1 June 2026
  • 1:34 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا ایران کے ایٹمی مواد پر قبضے کیلئے اسپیشل فورسز بھیجنے پر غورکر رہا ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
  • ‘جسم تھکن سےچُور ہےلیکن دل پہلے سےکہیں زیادہ مطمئن اور مسرور ہے’، حج کے بعد درفشاں نے اپنے احساسات بیان کردیے
  • متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا گیا
  • بندر وکیل سے پیسوں سے بھرا بیگ چھین کر درخت پر چڑھ گیا اور پیسے ہوا میں اڑا دیے
  • سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
تازہ ترین

امریکا ایران کے ایٹمی مواد پر قبضے کیلئے اسپیشل فورسز بھیجنے پر غورکر رہا ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

DAILY MITHAN Mar 8, 2026 0


امریکا ایران کے ایٹمی مواد پر قبضے کیلئے اسپیشل فورسز  بھیجنے پر غورکر رہا ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

فوٹو: فائل

امریکی نیوز ویب سائٹ  ایگزیوس نے  دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ایٹمی مواد پر قبضہ کرنے کے لیے اسپیشل فورسز  بھیجنے کا  جائزہ  لے رہا ہے۔

ویب سائٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے ایران میں موجود انتہائی افزودہ یورینیئم کے ذخیرے کو محفوظ بنانے کے لیے اسپیشل فورسز بھیجنے کے امکان پر بات چیت کی ہے۔ 

اس سے قبل امریکی میڈیا نے جمعےکو دعویٰ کیا تھا کی امریکی صدر  مخصوص اہداف کے لیے فوجی ایران بھیجنے پر غور کر رہے ہیں۔

امریکی ویب سائٹ کے مطابق ٹرمپ کے اعلان کردہ جنگی مقاصد میں سے ایک یہ ہے کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دیا جائے۔ اس مقصد کے لیے ایران کے پاس موجود تقریباً 450 کلوگرام 60 فیصد افزودہ یورینیئم ایک اہم عنصر سمجھا جاتا ہے، کیونکہ اسے چند ہفتوں میں ہتھیاروں کے درجے تک افزودہ کیا جاسکتا ہے۔

اس مواد کو قبضے میں لینے کے لیے ممکنہ کارروائی میں امریکی یا اسرائیلی فوجیوں کو ایرانی سرزمین پر جانا پڑے گا اور جنگ کے دوران مضبوط زیر زمین تنصیبات تک پہنچنا ہوگا۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ مشن امریکا، اسرائیل یا دونوں کی مشترکہ کارروائی ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی اس وقت کی جاسکتی ہے جب امریکا اور اسرائیل کو یقین ہو جائےگا کہ ایرانی فوج انہیں نقصان نہیں پہنچاسکتی۔

منگل کو کانگریس کو دی گئی بریفنگ میں امریکی وزیر خارجہ  مارکو روبیو  سے جب  ایران کے افزودہ یورینیئم کو محفوظ بنانےکے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ اس کے لیے وہاں  جا کر اسے حاصل کرنا پڑے گا، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ کام کون کرے گا۔

ایک اسرائیلی دفاعی عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم ایران میں مخصوص مشنز کے لیے اسپیشل آپریشنز یونٹس بھیجنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔

ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ انتظامیہ دو امکانات پر غور کر رہی ہے، ایک  یورینیئم کو مکمل طور پر ایران سے باہر منتقل کر دیا جائے یا جوہری ماہرین کو  وہاں بھیج کر  اسی مقام پر اسے کم افزودہ کر دیا جائے۔ اس مشن میں اسپیشل فورسز کے ساتھ سائنس دان بھی شامل ہو سکتے ہیں جن میں ممکنہ طور پر  عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ماہرین بھی ہوسکتے ہیں۔

اس معاملے سے واقف دو ذرائع کے مطابق جنگ سے پہلے صدر ٹرمپ کو جو مختلف آپشنز پیش کیے گئے تھے، ان میں ایسے آپریشنز بھی شامل تھے۔

ایک امریکی عہدیدار نے اس مشن کی مشکل بیان کرتے ہوئےکہا کہ پہلا سوال یہ ہےکہ یورینیئم کہاں ہے؟ دوسرا سوال یہ ہےکہ ہم وہاں کیسے پہنچیں گے اور اس پر عملی کنٹرول کیسے حاصل کریں گے؟

امریکی حکام کے مطابق یورینیئم کے علاوہ  ایران کے اہم تیل برآمدی مرکز جزیرہ خارگ پر قبضہ کرنے کے امکان پر بھی بات چیت ہوئی ہے، جہاں سے ایران کی تقریباً 90 فیصد خام تیل کی برآمدات ہوتی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
‘جسم تھکن سےچُور ہےلیکن دل پہلے سےکہیں زیادہ مطمئن اور مسرور ہے’، حج کے بعد درفشاں نے اپنے احساسات بیان کردیے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بندر وکیل سے پیسوں سے بھرا بیگ چھین کر درخت پر چڑھ گیا اور پیسے ہوا میں اڑا دیے
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا اور اے ایف سی کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئین میں فوری ترمیم پر زور
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کوئی فاروڈ بلاک نہیں، اگر کوئی ایک بھی ایسی حرکت کرے گا تو کے پی کی زمین اس پر تنگ کر دی جائے گی: شفیع جان
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالہ میں عید کے روز عوامی مقام پر ڈانس کرتے ویڈیو بنانے والے 2 ٹک ٹاکر گرفتار
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ کیلے کو کس نمبر کے دھاگے سے باندھا ہوا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کا جبری شٹ ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور:کینال روڈ کے ریلوے پھاٹک پر مامور ملازم ڈیوٹی سے غائب، ڈرائیورکھلے پھاٹک سے ہی مال گاڑی گزار کرلےگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے حقدار صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، وفاقی وزیر توانائی
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کے لیسکو کیخلاف ٹوئٹ کے معاملے پر 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں ایک اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے قریب مبینہ قبضے اور متنازع تعمیرات کے معاملے میں نئے سوالات نے جنم لے لیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے کپل شرما کے شو پر تنقید کیوں کی؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہل پارک کے ایم سی کی پراپرٹی تھی اور رہیگی، ایک انچ جگہ بھی کسی کو نہیں دی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا کے اوپر شہابیہ پھٹنے سے 300 ٹن بارود کے برابر توانائی کا اخراج
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026