Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 3:00 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل امریکا کے اہم بیٹر کو معطل کر دیا

حالیہ پوسٹس

  • ابراہیمی معاہدہ کیا ہے اور اب تک کتنے مسلم ممالک اس پر دستخط کر چکے؟
  • اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں بڑی فوجی کارروائی کا اعلان کر دیا
  • محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا
  • پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • دنیا بھر سے آئے تقریباً 18لاکھ عازمین حج منیٰ پہنچ گئے
Headline تازہ ترین

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل امریکا کے اہم بیٹر کو معطل کر دیا

DAILY MITHAN Jan 29, 2026 0


آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل امریکا کے اہم بیٹر کو معطل کر دیا

فوٹو: فائل 

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ سے قبل امریکی ٹیم کے اہم کھلاڑی ایرون جونز کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔

آئی سی سی نے بدھ کو امریکی بیٹر ایرون جونز کو آئی سی سی اور کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) کے اینٹی کرپشن کوڈز کی خلاف ورزی پر عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا۔

آئی سی سی کے مطابق 31 سالہ بیٹر پر عائد الزامات کا زیادہ تر تعلق بِم 10 ٹورنامنٹ 2023-24 سے ہے، جو سی ڈبلیو آئی اینٹی کرپشن کوڈ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، جبکہ2 الزامات انٹرنیشنل میچز سے متعلق ہیں جو آئی سی سی کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔

ایرون جونز پر درج ذیل الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

سی ڈبلیو آئی کوڈ کے آرٹیکل 2.1.1 کی خلاف ورزی:

بِم 10 ٹورنامنٹ 2023/24 میں میچ کے نتیجے، پیش رفت، طرزِ عمل یا کسی بھی پہلو کو فکس کرنے، سازش کرنے یا غیر قانونی طور پر متاثر کرنے (یا اس کی کوشش کرنے) کا الزام ہے۔

سی ڈبلیو آئی کوڈ کے آرٹیکل 2.4.2 کی خلاف ورزی:

کرکٹ ویسٹ انڈیز کو ایسی کسی پیشکش یا رابطے کی تفصیلات فراہم نہ کرنا جو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہوں۔

سی ڈبلیو آئی کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 کی خلاف ورزی:

نامزد اینٹی کرپشن افسر کی جانب سے کی جانے والی معقول تحقیقات میں تعاون نہ کرنا یا انکار کرنا۔

آئی سی سی کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 کی خلاف ورزی:

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ (ACU) کو کرپٹ سرگرمیوں سے متعلق موصول ہونے والی پیشکشوں یا رابطوں کی مکمل تفصیلات فراہم نہ کرنا۔

آئی سی سی کوڈ کے آرٹیکل 2.4.7 کی خلاف ورزی:

ممکنہ کرپٹ سرگرمیوں کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنا، معلومات چھپانا یا ان میں ردوبدل کرنا جو شواہد بن سکتی تھیں۔

آئی سی سی کے مطابق یہ الزامات ایک وسیع تر تحقیقات کا حصہ ہیں، جس کے نتیجے میں آئندہ دنوں میں دیگر افراد کے خلاف بھی الزامات عائد کیے جا سکتے ہیں۔

آئی سی سی نے بتایا کہ ایرون جونز کو فوری طور پر ہر قسم کی کرکٹ سے معطل کر دیا گیا ہے اور انہیں 28 جنوری 2026 سے 14 دن کے اندر الزامات کا جواب دینا ہوگا۔

ایرون جونز کی معطلی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز سے چند دن قبل سامنے آئی ہے، جو 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہوگا۔ 

اس پیش رفت کے باعث امریکا کو میگا ایونٹ کے لیے متبادل کھلاڑی پر غور کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ تاحال یو ایس اے کے اسکواڈ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ ایرون جونز اب تک امریکا کی نمائندگی کرتے ہوئے 52 ون ڈے انٹرنیشنل اور 48 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیل چکے ہیں، جن میں انہوں نے ایک سنچری اور 13 نصف سنچریوں کی مدد سے مجموعی طور پر 2434 رنز اسکور کیے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ابراہیمی معاہدہ کیا ہے اور اب تک کتنے مسلم ممالک اس پر دستخط کر چکے؟
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں بڑی فوجی کارروائی کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
پرنس رحیم آغا خان گلگت بلتستان کا دورہ مکمل کر کے چترال لوئر پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ہراسانی کا الزام، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
رات گئے تک اسمارٹ فونز استعمال کرنے کا ایک بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
چقندر کا جوس بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بہترین
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
عید الاضحیٰ پر 30 فیصد خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھائیں
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی کمزوریوں سے بچنے کیلئے گوگل کروم کو اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کے ایک راز کو دریافت کرلیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران متوقع معاہدے کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 4000 پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
موبائل فونزکی درآمدات میں مزید اضافہ، 10ماہ کے دوران 455 ارب سے زائد کے موبائل فونز درآمد
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم سے ملاقات، شی جن پنگ کی مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عام ترین غلطی جو اینڈرائیڈ فون کی اسٹوریج بھرنے کا باعث بنتی ہے
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری
DAILY MITHAN May 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026