Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 11:01 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دبئی میں شہریوں کو ہر سہولت 20 منٹ میں ملنے کا منصوبہ

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگیا
  • روس کا یوکرین پربڑی بمباری کا منصوبہ، غیرملکی شہریوں کو فوری کیف چھوڑنے کی ہدایت
  • حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
  • گوہر، آفریدی کی نقوی سے خفیہ ملاقات کا محور عمران تک رسائی اور سیاسی تناؤ میں کمی تھا: ذرائع
  • ملک بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منا رہی ہے
Headline تازہ ترین

دبئی میں شہریوں کو ہر سہولت 20 منٹ میں ملنے کا منصوبہ

DAILY MITHAN Jan 28, 2026 0


دبئی میں شہریوں کو ہر سہولت 20 منٹ میں ملنے کا منصوبہ

فوٹو: دبئی میڈیا آفس 

دبئی کی حکومت نے   شہریوں کو ہر سہولت 20 منٹ میں ملنے کے  منصوبہ کا اعلان کر دیا۔

دبئی میں اب شہریوں کو تقریباً ہر سہولت زیادہ سے زیادہ 20 منٹ کی دوری پر مل جائے گی۔ 20 منٹ شہر کے خواب کو حقیقت بنانے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے۔

دبئی کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے منصوبے کی منظوری دے دی۔

 منصوبے کے تحت شہری صرف 20 منٹ میں اپنی روزمرہ کی 80 فیصد ضروری سہولتیں حاصل کرسکیں گے۔

20 منٹ پیدل، سائیکل یا ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے ذریعے سہولت تک رسائی ہوگی۔

اس  منصوبے کے پائلٹ مرحلے کا آغاز دبئی کے علاقے البرشاء ٹو سے کیا جا رہا ہے۔ منصوبے کا مقصد دبئی کو دیگر جدید شہروں سے کم از کم 10 سال آگے لے کر جانا ہے۔ 

منصوبے کے تحت البرشاء میں سڑکوں کو محفوظ بنایا جائے گا، سایہ دار درخت لگائے جائیں گے، ماحول دوست مقامات بنائیں جائیں گے۔

اس کے علاوہ ٹریفک دباؤ کم کرنے کیلئے ٹرانسپورٹ کوریڈور متعارف کرائے جائیں گے اور  بیماریوں کی جلد تشخیص کا نظام بھی نافذ کیا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
گوہر، آفریدی کی نقوی سے خفیہ ملاقات کا محور عمران تک رسائی اور سیاسی تناؤ میں کمی تھا: ذرائع
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منا رہی ہے
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کی عرب رہنماؤں سے ٹیلیفونک گفتگو کے مندرجات مبینہ طور پر افشا ہوگئے
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کو کبھی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنائیں گے جیسےجوہری معاملے میں کیا: ایران
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
ابراہیمی معاہدہ کیا ہے اور اب تک کتنے مسلم ممالک اس پر دستخط کر چکے؟
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں بڑی فوجی کارروائی کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
پرنس رحیم آغا خان گلگت بلتستان کا دورہ مکمل کر کے چترال لوئر پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ہراسانی کا الزام، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
رات گئے تک اسمارٹ فونز استعمال کرنے کا ایک بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
چقندر کا جوس بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بہترین
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
عید الاضحیٰ پر 30 فیصد خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھائیں
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی کمزوریوں سے بچنے کیلئے گوگل کروم کو اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کے ایک راز کو دریافت کرلیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے ساتھ ہی مسلم ممالک کو ’ابراہیمی معاہدے‘ کا حصہ بن جانا چاہیے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران متوقع معاہدے کے مثبت اثرات، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 4000 پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
موبائل فونزکی درآمدات میں مزید اضافہ، 10ماہ کے دوران 455 ارب سے زائد کے موبائل فونز درآمد
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
DAILY MITHAN May 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026