Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 6:06 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب

حالیہ پوسٹس

  • 31 مئی کو طلوع ہونے والا مکمل چاند خاص کیوں ہوگا؟
  • اکنامک پالیسی اور بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے شیڈوبجٹ پیش کردیا
  • 6 گھنٹے تک تنگ غار میں پھنسے رہنے کے باوجود زندہ بچ جانیوالا شخص
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی
  • آئی فون نے ٹریفک حادثے کے بعد ایک خاتون کی زندگی بچالی
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب

DAILY MITHAN Jan 28, 2026 0


ہماری فورسز کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب

فوٹو: فائل 

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فورسز کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں، ایرانی فورسز کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ایرانی فورسز کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں،  ایران نے ہمیشہ شفاف جوہری معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔

عباس عراقچی نے کہاکہ ایسا جوہری معاہدہ جس میں جوہری ہتھیار نہ ہوں اور جو ایران کے حقوق کو یقینی بنائے۔

اس کے علاوہ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے مشیر علی شامخانی نے بھی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  امریکا کی طرف سے فوجی کارروائی ہوئی تو امریکا،اسرائیل اور ان کے حمایتیوں کو نشانہ بنائیں گے۔

علی شامخانی نے کہا کہ امریکا کی طرف سے محدود حملےکی بات ایک فریب ہے، امریکی حملے کا ایرانی ردعمل فوری، مکمل اور مثالی ہوگا۔

واضح رہے کہ ایران کو دھمکی دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایک بہت بڑا بحری بیڑا ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، وینیزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑے بیڑے کی قیادت عظیم طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کر رہا ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کی طرح، یہ بحری بیڑا بھی ضرورت پڑنے پر طاقت، تشدد سے اپنے مشن کو فوری مکمل کرنے کا اہل ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ایران جلد از جلد مذاکرات کی میز پر آئے گا، امید ہے ایران منصفانہ اور مساوی معاہدے پر بات چیت کرے گا، کوئی جوہری ہتھیار نہیں، ایسا معاہدہ جو تمام فریقین کے لیے بہتر ہو۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
31 مئی کو طلوع ہونے والا مکمل چاند خاص کیوں ہوگا؟
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
اکنامک پالیسی اور بزنس ڈویلپمنٹ تھنک ٹینک نے شیڈوبجٹ پیش کردیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
6 گھنٹے تک تنگ غار میں پھنسے رہنے کے باوجود زندہ بچ جانیوالا شخص
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فون نے ٹریفک حادثے کے بعد ایک خاتون کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
مومنہ اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک، شوہر کا لیگی ایم پی اے پر دباؤ ڈالنے کا الزام
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، مسجد نمرہ سے خطبہ حج کے براہ راست مناظر
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر عید کے بعد دستخط ہوجائیں گے: مشاہد حسین
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کو اب خطے میں فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
بجلی و گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، ترک میڈیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 72 ارب روپے کا منافع، وزیراعظم نے غور کیلئے کمیٹی قائم کردی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
غزہ نسل کشی کیلئے مدد کی فراہمی، میئر لندن نے امریکی کمپنی کا پولیس کیساتھ ہونیوالامعاہدہ روک دیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
گوہر، آفریدی کی نقوی سے خفیہ ملاقات کا محور عمران تک رسائی اور سیاسی تناؤ میں کمی تھا: ذرائع
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منا رہی ہے
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کی عرب رہنماؤں سے ٹیلیفونک گفتگو کے مندرجات مبینہ طور پر افشا ہوگئے
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کو کبھی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنائیں گے جیسےجوہری معاملے میں کیا: ایران
DAILY MITHAN May 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026