فوٹو فائلاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹ اضافہ کیا جس کے بعد شرح سود 10 اعشاریہ 50 فیصد سے بڑھ کر 11 اعشاریہ 50...
معاہدے کے تحت برطانیہ فسادات سے نمٹنے والے تربیت یافتہ افسران فرانس کے ساحلوں پر بھیجے گا/ فائل فوٹوفرانس اور برطانیہ نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنے والے تارکین وطن کو روکنے کیلئے معاہدہ کرلیا۔فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے...
برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اگر اپنی ڈیجیٹل سروس ٹیکس کو ختم نہیں کیا تو برطانیہ پر ٹیرف عائد کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ۔ فوٹو فائلامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی...
سہیل آفریدی کو لانے کا فیصلہ غلط تھا، ان کو لانے کے فیصلے نے پارٹی کو توڑ کر رکھ دیا ہے: رکن قومی اسمبلی/ فائل فوٹواسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب...
پلے آف مرحلے کیلئے پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، ملتان سلطانز اور حیدر آباد کنگزمین کی ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا۔ فوٹو پی ایس ایل ٹوئٹر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون میں راؤنڈ میچز کے اختتام پر حتمی چار ٹیموں...
اسکرین گریببھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جرمنی میں ایک آبدوز کے اندر جانے کی کوشش کے دوران پھنس گئے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ...
راجیہ سبھا کے رکن کی جانب سے بی جے پی میں شامل ہونے کے اعلان کے بعد لوگوں نے انہیں ان فالو کرنا شروع کردیا__فوٹو: فائلبالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا نے عام آدمی پارٹی کو خیرباد کہہ...
فوٹو: فائل ایران جنگ کے دورانیے سے متعلق سوالات پرامریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں پر برہم ہو گئے۔وائٹ ہاؤس میں ایک صحافی نے امریکی صدر ٹرمپ سے پوچھا کہ ایران امریکا جنگ کی یہ صورتحال کب تک جاری...
ماں نے بیٹی کی لاش کو کپڑے میں لپیٹ کر امانکوٹ کی پہاڑی میں ایک گھڑے میں دفن کردیا تھا: پولیس/ فائل فوٹوسوات میں ایک دلخراش واقعہ سامنے آیا جہاں ایک ماں نے اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر...
فوٹو: فائل اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ابتدائی مرحلے کے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، تاہم ان کا علاج مکمل ہو چکا ہے اور وہ بالکل صحت مند ہیں۔دسمبر 2024 میں اسرائیلی وزیر...
طالب علم کا طبی معائنہ کرالیا گیا ہے، طالب علم پر تشدد اور اسے حبس بےجا میں رکھنے پرتفتیش ہورہی ہے: پولیس/ فائل فوٹوراولپنڈی پولیس نے طالب علم پر تشدد کے الزام میں مدرسے کے استاد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ...
جنوری میں امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے کیے اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کوگرفتار کرکے امریکا منتقل کردیا—فوٹو: امریکی میڈیاوینزویلا کے صدر کے خلاف آپریشن کی خفیہ معلومات کا استعمال کرکے لاکھوں ...
جنوبی لبنان کے علاقے طیبہ Taybeh میں حزب اللہ نے ڈرون سے اسرائیلی فوجیوں کے قریب حملہ کیا۔ اسکرین گریبلبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ڈرون کی مدد سے اسرائیلی فوجیوں کے قریب حملہ کیا جس کی ویڈیو بھی...
اے آئی فوٹوامریکا اور اسرائیل کی جانب سے فروری کے آخر میں شروع ہونے والی ایران جنگ کے بعد امریکا نے اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹیلتھ کروز میزائلوں سمیت بڑی تعداد میں مہنگے ہتھیار استعمال کیے جس...
دنیا کی کوئی سپر پاور بھی ایک وقت میں تمام لوگوں کے بیمار پڑنے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی، عوام کو بیماریوں سے بچانا ترجیح ہے: مصطفیٰ کمال۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ملک کے ہیلتھ...
فوٹو: فائل ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دوست ملکوں کے ٹینکرز سے ٹیکس وصول نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی۔روسی ذرائع کا کہنا ہے ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ آبنائے ہُرمز سے گزرنے والے دوست ملکوں...
میچ کے اختتام پر بابر اعظم کو ننھے عالیار آفریدی کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا گیا__فوٹو: اسکرین گریبقومی کرکٹر بابراعظم اور شاہین آفریدی کے بیٹے عالیار کے درمیان میچ کے بعد ایک خوبصورت لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ دونوں...
پینٹاگون نے جہازوں پر خوراک کی کمی کے تمام دعوؤں کو مسترد کیا ہےایران جنگ کے دوران امریکی بحری جہازوں پر تعینات فوجیوں کو فراہم کیے جانے والے ناقص معیار اور کم مقدار کے کھانے سے متعلق مزید تصاویر سامنے...
چینی سائنسدانوں نے یہ سسٹم تیار کیا / اسکرین شاٹدنیا بھر میں کوئلے کو جلا کر بجلی پیدا کی جاتی ہے مگر اس عمل سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج ہوتا ہےکوئلے سے...
فائل فوٹواداکار علی رضا نے کہا ہےکہ حنا آفریدی ان کے لیے ایک لیے فیملی ممبر ہیں اور جب بھی ان کے ساتھ رومانوی سین کیا تو ہنسی آجاتی تھی۔حال ہی میں دونوں اداکاروں نے ایک انٹرویو میں شرکت کی جہاں...