سمجھوتے پر سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن اور چینی کمپنی کی جانب سے چیئرمین چن ژی شین نے دستخط کیے۔—فوٹو: پی آئی ڈیپاکستان اور چین کے درمیان کراچی کےلیے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 منصوبوں...
کیا آپ کو معلوم ہے / اسکرین شاٹآٹومیٹڈ ٹیلر مشین المعروف اے ٹی ایم کا استعمال تو اب لگ بھگ ہر فرد ہی کرتا ہے اور اکثر اس سے رقم نکلوانے کے لیے استعمال ہونے والے کارڈز میں 4 ہندسوں...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا۔امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے تیار ہیں اور ایران کے ساتھ ابھی معاہدہ کرسکتے ہیں، ...
فوٹو:فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں بھی توسیع کا اعلان کردیا۔امریکی صدر نے اوول آفس میں اسرائیل اور لبنان کے سفیروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات بہت اچھی...
فوٹو: فائلایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے صدر ٹرمپ کے بیان پر مشترکہ ردعمل میں کہا ہے کہ ایران میں کوئی شدت پسند ہے نہ اعتدال پسند، ہم سب ایرانی اور انقلابی ہیں۔ ایرانی صدر...
اسرائیل جب دوبارہ حملے شروع کرے گا تو ایران کی اہم توانائی اور بجلی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا: کاٹز۔ فوٹو فائلاسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہےکہ ایران پر حملوں اور اسے پتھر کے زمانے میں دھکیلنے کےلیے...
ضلع طائر کے قصبے قلیعہ پر ڈورن حملہ کیا، ڈورن حملےمیں ایک شہری شہید اورکئی زخمی ہوگئے_فوٹو: لبنان , غیر ملکی میڈیابیروت: جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان میں کارروائیاں جاری ہیں اور صیہونی فوج...
جنگ بندی ختم ہونے کی صورت میں آبنائے ہرمز، جنوبی خلیجِ عرب اور خلیجِ عمان کے اطراف ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنایا جائے گا__فوٹو: فائلامریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کے لیے نئی...
جہاز ایم ٹی میجسٹک ایران سے تیل لے جارہا تھا: امریکی محکمہ جنگ کا دعویٰ/ فائل فوٹو امریکی افواج نے بحرِ ہند میں کارروائی کرتے ہوئے ایران کا بحری جہاز قبضے میں لے لیا۔ امریکی محکمہ جنگ نے دعویٰ کیا کہ جہاز ایم...
ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹواگر آپ 10 یا 11 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ ستمبر 2026 سے واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں...
اسکرین گریبایران کے جلاوطن رہنما رضا پہلوی پر برلن میں نامعلوم شخص نے کیچپ پھینک دیا۔رضا پہلوی پر برلن میں پریس کانفرنس کے موقع پر نامعلوم شخص کی جانب سے کیچپ پھینکا گیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی...
کے پی نے 1947 سے پانی کی مد میں پنجاب حکومت سے 64 ارب62 کروڑروپے بقایاجات مانگے ہیں/ فائل فوٹوپشاور: خیبرپختونخوا حکومت نےگلیات سے مری کیلئے پانی کی ترسیل پر پنجاب حکومت سے 64 ارب 62 کروڑ روپے بقایاجات مانگ...
ملزم نےجوکام کیاہے وہ ضمانت کامستحق نہیں ہے: عدالت__فوٹو: فائللاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے ڈاکٹرکی غیر اخلاقی ویڈیوبناکربلیک میل کرنےکے...
__فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شہریت سے متعلق پوسٹ میں بھارت کو جہنم کا گڑھا اور بھارتیوں کو لیپ ٹاپ گینگسٹر قرار دے دیا جس پر بھارتی تلملا اٹھے۔انتہا پسند بی جے پی حکومت کی جانب سے منمناتا سار...
اسرائیل کےساتھ بات چیت گناہ ہے، یہ لبنان کوغیرمستحکم کردےگی : نعیم قاسم/فوٹوفائللبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کےسربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کویکسر مسترد کر دیا۔لبنانی تنظیم حزب اللہ کےسربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کے...
فوٹو فائلاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹ اضافہ کیا جس کے بعد شرح سود 10 اعشاریہ 50 فیصد سے بڑھ کر 11 اعشاریہ 50...
معاہدے کے تحت برطانیہ فسادات سے نمٹنے والے تربیت یافتہ افسران فرانس کے ساحلوں پر بھیجے گا/ فائل فوٹوفرانس اور برطانیہ نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنے والے تارکین وطن کو روکنے کیلئے معاہدہ کرلیا۔فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے...
برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اگر اپنی ڈیجیٹل سروس ٹیکس کو ختم نہیں کیا تو برطانیہ پر ٹیرف عائد کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ۔ فوٹو فائلامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی...
سہیل آفریدی کو لانے کا فیصلہ غلط تھا، ان کو لانے کے فیصلے نے پارٹی کو توڑ کر رکھ دیا ہے: رکن قومی اسمبلی/ فائل فوٹواسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب...
پلے آف مرحلے کیلئے پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، ملتان سلطانز اور حیدر آباد کنگزمین کی ٹیموں نے کوالیفائی کرلیا۔ فوٹو پی ایس ایل ٹوئٹر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون میں راؤنڈ میچز کے اختتام پر حتمی چار ٹیموں...