Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 2:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • متحدہ عرب امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند ہوگیا: خبر ایجنسی

حالیہ پوسٹس

  • خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور تیز بارش، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
  • امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
  • میکسیکو کے بعد ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈکپ 2026 کی افتتاحی تقریب، نورا فتیحی کی شاندار پر فارمنس
  • متحدہ عرب امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند ہوگیا: خبر ایجنسی
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند ہوگیا: خبر ایجنسی

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


متحدہ عرب امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند ہوگیا: خبر ایجنسی

فوٹو: فائل

متحدہ عرب امارات نے ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ یہ پیشرفت ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے سے متعلق جاری مذاکرات کے آخری مراحل کے دوران سامنے آئی ہے۔

دو علاقائی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے تقریباً 10 ارب ڈالر جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے جن میں سے 3 ارب ڈالر سے زائد رقم پہلے ہی ایران کو فراہم کی جا چکی ہے تاہم دیگر دو ذرائع کا کہنا ہے کہ مجموعی رقم 20 ارب ڈالر تک ہو سکتی ہے اور یہ اقدام ایران کے حملے روکنے کے بدلے طے پایا۔

رپورٹ کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ رقوم متحدہ عرب امارات کی اپنی ہیں یا اماراتی بینکاری نظام میں موجود ایرانی فنڈز یا دیگر بیرونی کھاتوں سے تعلق رکھتی ہیں۔

ایک اماراتی عہدیدار نے اس پیش رفت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق اس انتظام کے تحت ایران متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملے روک دے گا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی، انٹیلی جنس تعاون اور اقتصادی روابط میں بہتری بھی شامل ہو سکتی ہے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ پیش رفت ایران اور امارات کے تعلقات میں ایک بڑی تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے کیونکہ جنگ کے دوران ایرانی حملوں کے باعث امارات میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی تھیں اور غیر ملکی افراد کی نقل مکانی بھی دیکھی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ اس معاہدے سے امریکا اور ایران کے درمیان تنازع کے حل میں مدد مل سکتی ہے کیونکہ اس طرح ایران جنگی نقصانات کے ازالے کا دعویٰ کر سکتا ہے جبکہ امریکا یہ مؤقف اختیار کر سکتا ہے کہ اس نے کوئی ادائیگی نہیں کی۔

ذرائع کے مطابق ایران نے کم از کم 2 دیگر خلیجی ممالک سے بھی اسی نوعیت کے انتظامات کے لیے رابطہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر آخری براہ راست حملہ 4 مئی کو خلیج عمان میں واقع فجیرہ بندرگاہ پر کیا گیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور تیز بارش، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکو کے بعد ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈکپ 2026 کی افتتاحی تقریب، نورا فتیحی کی شاندار پر فارمنس
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکو سکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے مبینہ طور پر 30کروڑ روپے لوٹ کر فرار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
امریکا نے ایران کے جوہری مواد پر قبضے کیلئے زمینی کارروائی کا منصوبہ بنالیا تھا تاہم ٹرمپ پیچھے ہٹ گئے: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہیں ہورہی، بھارت اب آپریشن سندور 2کی بات کر رہا ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
آنتوں کی سوزش کا شکار بنانے والی عام غذا جو بیشتر افراد بہت شوق سے کھاتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
یہ بجٹ ریلیف، عوامی فلاح، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے، معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی، آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
عام زندگی کی 8 آسان عادات جو دماغ کو زیادہ اسمارٹ بنائیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریداری و فرخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میں فٹبال سے متعلق متعدد فیچرز متعارف
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کےکچھ اراکین شریک ہوں گے، بلاول بھٹو شرکت نہیں کریں گے: پی پی میڈیا سیل
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایک گاڑی کو 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل دینے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
کوئی کچھ بھی کہتا رہے مسئلہ نہیں، اگر میں نے کچھ فیصلہ کیا تو وہ اہم ہوگا: خالد مقبول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنےکا حکم دیدیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026