Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 1:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈاکو سکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے مبینہ طور پر 30کروڑ روپے لوٹ کر فرار

حالیہ پوسٹس

  • امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
  • میکسیکو کے بعد ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈکپ 2026 کی افتتاحی تقریب، نورا فتیحی کی شاندار پر فارمنس
  • متحدہ عرب امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند ہوگیا: خبر ایجنسی
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
  • ڈاکو سکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے مبینہ طور پر 30کروڑ روپے لوٹ کر فرار
Headline تازہ ترین

ڈاکو سکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے مبینہ طور پر 30کروڑ روپے لوٹ کر فرار

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ڈاکو سکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے مبینہ طور پر 30 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے  ایس ایس پی سینٹرل سے رپورٹ طلب کرلی۔

پولیس کے مطابق سکیورٹی کمپنی کا عملہ طارق روڈ سے جوہر آباد میں واقع نجی بینک کی برانچ تک کیش پہنچانے جا رہا تھا، اس دوران وہ چائے پینے کیلئے رُکا تو واردات ہوگئی۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ سڑک کنارےکھڑی کیش وین کے پیچھے ایک کالی ڈبل کیبن گاڑی آکر رکتی ہے جس سے 4 افراد اترتے ہیں، ایک ملزم ڈرائیونگ سائیڈ سے جبکہ دیگر 3 پچھلے حصے سے وین میں داخل ہوتے ہیں، بعد ازاں ملزمان کیش وین اور ڈبل کیبن گاڑی کے ساتھ موقع سے روانہ ہو جاتے ہیں۔

 ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران خان کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں سکیورٹی کمپنی کا چیف کریو  واجد واردات میں ملوث پایا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واجد نے کیش کیبن کی چابیاں گارڈز سے حاصل کرکے ملزمان کو رقم تک رسائی فراہم کی اور واردات کے بعد ان کے ساتھ فرار ہوگیا۔

پولیس حکام نے بتایاکہ ڈاکو کیشن وین سے 30 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوئے، واقعےکے بعد 2 گارڈز اور ڈرائیور کو حراست میں لےکر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب کیش وین کے اندر نصب کیمروں کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے جس میں گارڈ سپروائزر  واجد کو ملزمان کے ساتھ پرسکون انداز  میں بیٹھے اور تجوری کی چابیاں دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکو کے بعد ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈکپ 2026 کی افتتاحی تقریب، نورا فتیحی کی شاندار پر فارمنس
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
متحدہ عرب امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند ہوگیا: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
امریکا نے ایران کے جوہری مواد پر قبضے کیلئے زمینی کارروائی کا منصوبہ بنالیا تھا تاہم ٹرمپ پیچھے ہٹ گئے: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہیں ہورہی، بھارت اب آپریشن سندور 2کی بات کر رہا ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
آنتوں کی سوزش کا شکار بنانے والی عام غذا جو بیشتر افراد بہت شوق سے کھاتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
یہ بجٹ ریلیف، عوامی فلاح، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے، معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی، آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
عام زندگی کی 8 آسان عادات جو دماغ کو زیادہ اسمارٹ بنائیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریداری و فرخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میں فٹبال سے متعلق متعدد فیچرز متعارف
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کےکچھ اراکین شریک ہوں گے، بلاول بھٹو شرکت نہیں کریں گے: پی پی میڈیا سیل
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایک گاڑی کو 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل دینے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
کوئی کچھ بھی کہتا رہے مسئلہ نہیں، اگر میں نے کچھ فیصلہ کیا تو وہ اہم ہوگا: خالد مقبول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنےکا حکم دیدیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026