Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 1:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا نے ایران کے جوہری مواد پر قبضے کیلئے زمینی کارروائی کا منصوبہ بنالیا تھا تاہم ٹرمپ پیچھے ہٹ گئے: امریکی میڈیا

حالیہ پوسٹس

  • امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
  • میکسیکو کے بعد ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈکپ 2026 کی افتتاحی تقریب، نورا فتیحی کی شاندار پر فارمنس
  • متحدہ عرب امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند ہوگیا: خبر ایجنسی
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
  • ڈاکو سکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے مبینہ طور پر 30کروڑ روپے لوٹ کر فرار
تازہ ترین

امریکا نے ایران کے جوہری مواد پر قبضے کیلئے زمینی کارروائی کا منصوبہ بنالیا تھا تاہم ٹرمپ پیچھے ہٹ گئے: امریکی میڈیا

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


امریکا نے ایران کے جوہری مواد پر قبضے کیلئے زمینی کارروائی کا منصوبہ بنالیا تھا تاہم ٹرمپ پیچھے ہٹ گئے: امریکی میڈیا

فوٹو: فائل

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا گزشتہ ماہ ایران کے انتہائی افزودہ یورینیم پر قبضہ کرنے کے لیے زمینی فوجی کارروائی شروع کرنے کے قریب پہنچ گیا تھا تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس منصوبے کو روک دیا۔

امریکی نشریاتی ادرے سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے سینیئر ترین افسر جنرل ڈین کین نے گزشتہ ماہ خفیہ اور ہنگامی بنیادوں پر امریکی سینٹرل کمانڈ کے فلوریڈا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں ایران میں زمینی فوج بھیج کر اس کے جوہری پروگرام کے اہم ترین جزو یعنی انتہائی افزودہ یورینیم کو قبضے میں لینے کے منصوبے پر بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق یہ بریفنگ اتنی حساس اور فوری نوعیت کی تھی کہ جنرل ڈین کین کو برسلز میں نیٹو حکام کے اجلاس سے فوری طور پر واپس آنا پڑا۔ اس پیشرفت سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی انتظامیہ اس انتہائی حساس نوعیت کی کارروائی کی منظوری دینے کے قریب تھی۔

بعد ازاں جنرل ڈین کین نے اس آپریشن کے مختلف آپشنز پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بریفنگ دی تاہم ذرائع کے مطابق ٹرمپ نے اس کارروائی روک دیا کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ اس کے نتیجے میں ایران کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ سکتا ہے، جنگ میں اضافہ ہو سکتا ہے اور عالمی معیشت مزید عدم استحکام کا شکار ہو سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کو اس کارروائی کے نتیجے میں امریکی فوجیوں کے ممکنہ بھاری جانی نقصان پر بھی تشویش تھی جس کے باعث انہوں نے فوج کو گرین سگنل دینے سے گریز کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکو کے بعد ٹورنٹو میں بھی فیفا ورلڈکپ 2026 کی افتتاحی تقریب، نورا فتیحی کی شاندار پر فارمنس
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
متحدہ عرب امارات حملے روکنے کیلئے ایران کو اربوں ڈالر جاری کرنے پر رضامند ہوگیا: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکو سکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے مبینہ طور پر 30کروڑ روپے لوٹ کر فرار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ن لیگ کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہیں ہورہی، بھارت اب آپریشن سندور 2کی بات کر رہا ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
آنتوں کی سوزش کا شکار بنانے والی عام غذا جو بیشتر افراد بہت شوق سے کھاتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
یہ بجٹ ریلیف، عوامی فلاح، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے، معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی، آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
عام زندگی کی 8 آسان عادات جو دماغ کو زیادہ اسمارٹ بنائیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت نے فائلرز کیلئے جائیداد کی خریداری و فرخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میں فٹبال سے متعلق متعدد فیچرز متعارف
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کےکچھ اراکین شریک ہوں گے، بلاول بھٹو شرکت نہیں کریں گے: پی پی میڈیا سیل
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایک گاڑی کو 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل دینے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
کوئی کچھ بھی کہتا رہے مسئلہ نہیں، اگر میں نے کچھ فیصلہ کیا تو وہ اہم ہوگا: خالد مقبول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنےکا حکم دیدیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026