Skip to content
  • Saturday, 6 June 2026
  • 6:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں کا درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار

حالیہ پوسٹس

  • بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
  • آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
  • محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
  • زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
  • سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
کاروبار

سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں کا درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں کا درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار

فائل فوٹو

سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی ایسوسی ایشنز نےکہا ہےکہ آئندہ بجٹ میں سیرامک ٹائلز اور شیشے کی درآمد پر ڈیوٹیز میں مزید کمی کی گئی تو یہ صنعتیں مکمل طور بند ہو جائیں گی۔

سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی ایسوسی ایشنز نے وزیر اعظم کے معاون خصو صی ہارون اختر خان کو خطوط لکھ دیے جس میں کہا گیا ہے کہ موجودہ معاشی حالات اور پالیسی مسائل کے باعث پہلے ہی دونوں صنعتیں 50 فیصد بند ہو چکی ہیں۔

سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں نے نیشنل ٹیرف پالیسی 30-2025 کے تحت درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مقامی صنعت کو مناسب تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو دونوں شعبے مکمل بندش کے خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔

سیرامک ٹائلز صنعت کے سیکرٹری جنرل عاطف اقبال نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی سے سستی درآمدی ٹائلز کی آمد میں اضافہ ہوگا جس کا مقابلہ مقامی صنعت کے لیے ممکن نہیں رہے گا۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اس کے نتیجے میں پاکستان کی سیرامک ٹائلز صنعت مکمل بندش کی طرف جا سکتی ہے جس سے بڑے پیمانے پر روزگار اور معیشت متاثر ہوگی۔

دوسری جانب پاکستان گلاس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل داؤد الرشید نے کہا کہ شیشے کی درآمدات پر ڈیوٹیوں میں مزید کمی سے مقامی گلاس انڈسٹری شدید دباؤ کا شکار ہو جائے گی۔ 

انہوں نے کہا شیشہ سازی کی صنعت پہلے ہی نصف پیداواری صلاحیت تک محدود ہو چکی ہے اور مزید درآمدی سہولتوں سے مقامی سرمایہ کاری، روزگار اور معیشت کو بھاری نقصان پہچے گا



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
عیدالاضحیٰ پر اسٹیٹ بینک کی ’’گو کیش لیس‘‘ مہم کامیاب، ڈیجیٹل لین دین میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
پاکستان اور سعودیہ کے درمیان پورٹس اور موٹرویز کی تعمیر اور سرمایہ کاری بڑھانےکے متعدد معاہدے طے پاگئے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ سنگاپور کے حوالے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
کراچی میں نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری مکمل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 19 پیسے مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
امریکا ایران کے ایک دوسرے پر میزائل حملے، خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
کاروبار
پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
چین، قطر، سعودیہ اور ترکیےکا سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
ملکی توانائی شعبے کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
اسلام آباد میں مارکیٹوں اور دکانوں کے اوقات کار میں توسیع
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
کاروبار
وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی کتنی کھالیں جمع ہوئیں؟ اعدادو شمار جاری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
امریکا ایران محدود جھڑپیں، عالمی منڈی میں افراتفری، تیل 8 فیصد مہنگا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف پروگرام کے باعث ملکی ترقیاتی بجٹ متاثر، فنڈز کے استعمال میں بڑی کمی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
کاروبار
نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
40 کھرب سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ، 4 فیصد شرح نمو اور 8.2 فیصد مہنگائی کا ہدف تجویز
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف کی حکومت کو جی ایس ٹی بڑھاکر19 فیصد کرنیکی تجویز، سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026