Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 2:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

حالیہ پوسٹس

  • ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کمی
  • مرتضیٰ وہاب کا خرم دستگیر کو جواب
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
  • وفاقی حکومت کا بجٹ میں کراچی میں جاری منصوبوں کیلئے فنڈز رکھنےکا فیصلہ
  • پاکستان کا بھارت میں ہونیوالی ایشین فینسنگ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

DAILY MITHAN Jun 5, 2026 0


آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے۔ فوٹو فائل

مظفر آباد: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے کشمیری مہاجرین کی 12 نشستیں برقرار رکھنے کی قرارداد منظور کی تھی۔

 آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی جانب سے منظور کردہ قرارداد میں کہا گیا کہ مہاجرین کی نمائندگی تاریخی اور آئینی حقیقت ہے، قرارداد کے مطابق انتخابی پیچیدگیاں دور کرنا اور سیاسی جماعتوں کے لیے قابل قبول بنائے جانے کے لیے ضروری اصلاحات اسمبلی کے ذریعے عمل میں لائی جاسکتی ہیں۔

قرار داد میں مزید کہا گیا ہے کہ آئینی اصلاحات عوام کے منتخب نمائندوں کا خصوصی اختیار اور مینڈیٹ ہیں، اصلاحات کا معاملہ قانون ساز اسمبلی پر چھوڑا جائے، سیاسی جماعتوں، بارایسوسی ایشنز، بار کونسل، سول سوسائٹی اورآئینی ماہرین سے مشاورت کی جائے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
مرتضیٰ وہاب کا خرم دستگیر کو جواب
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا بجٹ میں کراچی میں جاری منصوبوں کیلئے فنڈز رکھنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میں ہونیوالی ایشین فینسنگ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ہائی کمیشن کی ٹیم کو مبارکباد
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ناقص آسٹرو ٹرف، پرو ہاکی لیگ سے قبل قومی ٹیم کے 2 کھلاڑی انجریز کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی رہنما کے 2 بیٹے جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ایک بہترین اور کارآمد فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
انگلش کرکٹر نے ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑنے کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
بیوی نے اختلافات پر جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر پر فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی خاتون کی عروسی جوڑا پہن کر برفیلے پہاڑوں پر اسکینگ، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایم پی اے ثاقب چدھڑ کیخلاف مقدمہ درج
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
نکاح کے بعد بیوی کو اس کے طے شدہ حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا: لاہور ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ کے معروف گلوکار و ریپر بادشاہ کا ریسٹورینٹ سیل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
‘کراچی سے آپکا بہت بڑا فین ہوں’، بلاول کی ننھے یوٹیوبر شیراز سے ملاقات، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
امریکا سے ایرانی ایٹمی پروگرام کی معلومات شیئر نہیں کی گئیں: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
جی پی ایس کو فالو کرنیوالی خاتون نے کار ریل کی پٹری پر چلا دی، ٹرین سروس معطل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان مخالف سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
قانون ساز اسمبلی میں کشمیری مہاجرین کی 12 نشستیں برقرار رکھنے کی قرارداد منظور
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن خفیہ دستاویز کے غلط استعمال کیس میں اعتراف جرم پر تیار
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026