Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 1:10 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران سے جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار جہاز پر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی

حالیہ پوسٹس

  • واٹس ایپ کے ایک بہترین اور کارآمد فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
  • انگلش کرکٹر نے ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑنے کی وجہ بتادی
  • سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
  • کیا عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی آواز شامل ہے؟
  • بیوی نے اختلافات پر جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر پر فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا
دنیا

ایران سے جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار جہاز پر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی

DAILY MITHAN Jun 5, 2026 0


ایران سے جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار جہاز  پر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی

یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ میں لگنے والی آگ ابتدائی دعووں سے زیادہ تباہ کن نکلی/ فائل فوٹو

ایران سے جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری جہاز  پر  آگ لگنے کے بعد ہونے والے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی۔ 

امریکی ٹی وی نے طیارہ بردار بحری جہاز  یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ میں آگ لگنے کے بعد ہونے والے نقصان کی نئی ویڈیو جاری کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاز میں لگنے والی آگ ابتدائی دعوؤں سے زیادہ تباہ کن نکلی۔ 

 سی این این کی جانب سے جاری خصوصی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  آگ سےفوجیوں کے رہائشی بنکرز مکمل تباہ ہوگئے تھے۔

اس حوالے سے جہاز پر سوار ایک سیلر نے امریکی ٹی وی کو بتایا کہ آگ لگنے کے بعد ہمیں لگا کہ جہاز غرق ہوجائےگا۔

دوسری جانب امریکی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ جنگی جہاز کی مرمت پر کم ازکم ایک سال لگے گا۔ 

واضح رہے کہ مارچ میں ایران سے جنگ کے دوران  یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ میں آگ لگنے کے بعد امریکی بحریہ نے کہا تھا کہ آگ سے زخمی ہونے والے دو اہلکاروں کو طبی امداد دی گئی جب کہ جہاز مکمل آپریشنل ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ایلون مسک برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
بورڈنگ کے دوران نوزگیئر گرنے سے نیا بوئنگ طیارہ زمین بوس، کئی افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایلون مسک کی پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
یوکرینی صدر کا روسی صدر پیوٹن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
دنیا
برطانیہ میں رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ائیربیس پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
2 بسوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
فوجیوں کو ہلاک ہونے سے پہلے مشرق وسطیٰ سے نکالا جائے، سابق امریکی ڈائریکٹر
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
نویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے لاش جلادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
یو اے ای میں استعمال شدہ کپڑوں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کے وزیرخارجہ سے سخت سوالات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
دنیا میں گرمی بڑھے گی اور زیادہ بارشیں ہوں گی، یو این نے ویدر سسٹم “ایل نینو” کے بننے کا خدشہ ظاہر کردیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ابوظبی میں گھر اورکمرشل مقامات کےکرایوں میں اضافے پر پابندی لگادی گئی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی تدفین کے حوالے سے تیاریاں شروع
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
روس کے کیف سمیت مختلف یوکرینی شہروں پر شدید حملے، 18 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
پارک میں تفریح کیلئے آنیوالی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان امریکی تجویز کے تحت جزوی جنگ بندی پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026